امریکا کے قطر میں مذاکرات کے دعوے مکمل جھوٹ ہیں، محسن رضائی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا کے قطر میں مذاکرات کے دعوے مکمل جھوٹ ہیں، محسن رضائی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی میڈیا کے مطابق مقامی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری جنر ل میجر جنرل محسن رضائی نے کہا کہ امریکی اقتصادی دباؤ کم کرنے اورعالمی سطح پر تیل کی قیمت کم کرنے کے مقصد کے تحت یہ ’سراسر جھوٹ‘ پھیلا رہے ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ امریکیوں کا مذاکرات جاری رہنے یا قطر میں ملاقات ہونے کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے۔
- میجر جنرل محسن رضائی نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے دوٹوک مؤقف دہراتے ہوئے کہا کہ تہران نے 7 مخصوص شرائط پیش کی ہیں، جو ایرانی قوم کے ناقابل تردید حقوق ہیں۔
- انہوں نے تصدیق کی کہ ایران اپنی شرائط پہلے ہی امریکا تک پہنچا چکا ہے اور انہوں نے ساتھ ہی واشنگٹن کے ردعمل پر بھی سوال اٹھایا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل (ایس این ایس سی) کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے امریکا کے قطر میں مذاکرات کے حالیہ دعوؤں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد تیل کی قیمت کم کرنا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق مقامی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری جنر ل میجر جنرل محسن رضائی نے کہا کہ امریکی اقتصادی دباؤ کم کرنے اورعالمی سطح پر تیل کی قیمت کم کرنے کے مقصد کے تحت یہ ’سراسر جھوٹ‘ پھیلا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ امریکیوں کا مذاکرات جاری رہنے یا قطر میں ملاقات ہونے کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے۔
میجر جنرل محسن رضائی نے آبنائے ہرمز کے حوالے سے دوٹوک مؤقف دہراتے ہوئے کہا کہ تہران نے 7 مخصوص شرائط پیش کی ہیں، جو ایرانی قوم کے ناقابل تردید حقوق ہیں۔
انہوں نے تصدیق کی کہ ایران اپنی شرائط پہلے ہی امریکا تک پہنچا چکا ہے اور انہوں نے ساتھ ہی واشنگٹن کے ردعمل پر بھی سوال اٹھایا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





