ٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ سعودیہ اور ترکیہ کی اپیل پر کیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کا فیصلہ سعودیہ اور ترکیہ کی اپیل پر کیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اس معاملے سے واقف تین افراد نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکی صدر نے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائیاں روکنے پر غور شروع کردیا ہے ۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے اپنے سینئر مشیروں کو بتایا کہ اگر ایران یا یمن کے حوثی باغیوں نے کوئی نئی اشتعال انگیزی نہ کی تو امریکا فی الحال حملے نہیں کرے گا۔
اس معاملے سے واقف تین افراد نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکی صدر نے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





