ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈسعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیاایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکیایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایابرطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمدچین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰپاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشنسندھ میں تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس پالیسیوں میں تقریباً 40گنا اضافہ ریکارڈیورپ کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ معطل کرنے کی درخواست پر غورترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخطمالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں مسلسل مالیاتی سرپلس ریکارڈ
کاروبار44 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:23
🇬🇧 English

ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ترکیہ، قطر کا دفاعی معاہدہ، دونوں ممالک کے سربراہان کے دستخط"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترک خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ اور قطر نے استنبول میں دونوں ممالک کی ہائی اسٹریٹجک کمیٹی کے 12 ویں اجلاس کے دوران دفاع سمیت تجارت، تعلیم، امن کے لیے تعاون، ثالثی اور تنازعات کے حل کے لیے باہمی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
  • رپورٹ میں بتایا گیا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان اور قطری امیر تمیم بن حمد الثانی کی موجودگی میں معاہدوں پر دستخط کی تقریب صدارتی دفتر میں منعقد ہوئی جو دونون ممالک کے درمیان دو طرفہ اور وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد ہوئی ہے۔
  • ترک صدر اور قطری امیر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے، جس کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے تجارت نے کنزیومر پروٹیکشن، مارکیٹ سرویلنس اور انسپکشن کی باہمی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، اسی طرح تعلیم کے باہمی تعاون کے معاہدے پر ترک وزیر تعلیم یوسف تیکن اور قطر کے وزیر محمد بن عبدالعزیز الخولیفی نے دستخط کیے۔
  • مزید بتایا گیا کہ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے امن میں تعاون، ثالثی اور تنازعات کے حل کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے اور دونوں وزرائے خارجہ نے کمیٹی کے 12 ویں اجلاس کے اعلامیے پر بھی دستخط کیے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ترکیہ اور قطر نے دو طرفہ دفاعی معاہدہ کرلیا اور معاہدے پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور امیر قطر تمیم بن حمد الثانی نے دستخط کرلیا۔

ترک خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ اور قطر نے استنبول میں دونوں ممالک کی ہائی اسٹریٹجک کمیٹی کے 12 ویں اجلاس کے دوران دفاع سمیت تجارت، تعلیم، امن کے لیے تعاون، ثالثی اور تنازعات کے حل کے لیے باہمی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان اور قطری امیر تمیم بن حمد الثانی کی موجودگی میں معاہدوں پر دستخط کی تقریب صدارتی دفتر میں منعقد ہوئی جو دونون ممالک کے درمیان دو طرفہ اور وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد ہوئی ہے۔

ترک صدر اور قطری امیر نے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے، جس کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے تجارت نے کنزیومر پروٹیکشن، مارکیٹ سرویلنس اور انسپکشن کی باہمی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، اسی طرح تعلیم کے باہمی تعاون کے معاہدے پر ترک وزیر تعلیم یوسف تیکن اور قطر کے وزیر محمد بن عبدالعزیز الخولیفی نے دستخط کیے۔

مزید بتایا گیا کہ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے امن میں تعاون، ثالثی اور تنازعات کے حل کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے اور دونوں وزرائے خارجہ نے کمیٹی کے 12 ویں اجلاس کے اعلامیے پر بھی دستخط کیے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں میں تیزی، حوثیوں نے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا

سعودی عرب کی مشرق سے مغرب تک جانے والی پائپ لائن خلیج فارس کے بجائے بحیرہ احمر کے راستے تیل کی ترسیل کا اہم ذریعہ ہے۔

14 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر حملہ ہوا تو جواب سرحدوں تک محدود نہیں رہے گا، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

ایزدی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ تہران کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت جوابی کارروائی کا عندیہ دے رہا ہے۔

14 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایرانی فورسز نے جنوبی ساحل پر امریکی ایم کیو-1 ڈرون مار گرایا

ایران کے دفاعی نیٹ ورک کے تحت فضائی دفاعی نظام نے امریکی ڈرون کا سراغ لگایا، رپورٹ۔

14 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ: گمشدہ دلہن کی تلاش کے دوران خاتون کی لاش برآمد

29 سالہ ایرن رائٹ شادی سے قبل لاپتا ہوگئی تھیں، تلاش کے دوران لیتھم اور وارٹن کے درمیان ساحلی علاقے سے لاش ملی۔

14 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

چین میں ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی ملاقات متوقع؛ نیویارک پوسٹ کا دعویٰ

تینوں رہنماؤں کی ملاقات میں جوہری ہتھیاروں، شمالی کوریا، یوکرین اور ایران سے متعلق امور پر بات چیت کا امکان ہے۔

14 نومبر 2026•23 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پاکستان میں فن ٹیک اور ڈیجیٹل ادائیگیوں میں تیزی، سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

مالی سال 2026 میں 673 کھرب روپے کی ٹرانزیکشنز ریکارڈ کی گئیں۔