جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارجآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتغزہ میں امدادی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دی جائے: لوئس ہیملٹنجینسن ہوانگ سکینڈل، ’جاسوسی کی ملزمہ چینی خاتون‘ نے تائیوان کے آٹھ دورے کیےلاہور ہائیکورٹ: غیر ملکی خاتون ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 2 خواتین کی ضمانتیں خارج
سندھ34 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:20
🇬🇧 English

کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہاب

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہاب
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہاب"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے چنیسر ٹاؤن میں سڑک کی بہتری اور بحالی کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا۔
  • اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چنیسر ٹاؤن میں301 اعشاریہ 433 ملین روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے۔
  • مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ انہوں نے طریقہ کار کے مطابق موٹر سائیکل چلانے کا لائسنس حاصل کیا ہے۔
  • میئر کراچی کا کہنا ہے کہ منصوبے میں مریم مسجد جناح روڈ پر سڑک اور نالے کی بہتری و بحالی بھی شامل ہے۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب اور بنیادی انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لیے کام جاری ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے علاقے چنیسر ٹاؤن میں سڑک کی بہتری اور بحالی کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چنیسر ٹاؤن میں301 اعشاریہ 433 ملین روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ انہوں نے طریقہ کار کے مطابق موٹر سائیکل چلانے کا لائسنس حاصل کیا ہے۔

میئر کراچی کا کہنا ہے کہ منصوبے میں مریم مسجد جناح روڈ پر سڑک اور نالے کی بہتری و بحالی بھی شامل ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ منصوبے میں والڈروف روڈ کی بہتری اور بحالی کے لیے ترقیاتی کام کیے جا رہے ہیں جس کے تحت 426 ہزار مربع فٹ رقبے پر اسفالٹ کا کام کیا جائے گا۔

مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ چنیسر ٹاؤن میں 395 ہزار مربع فٹ رقبے پر پیور بلاک لگائے جائیں گے، جبکہ مختلف سڑکوں پر 27 ہزار 200 رننگ فٹ کرب اسٹون ایج بلاکس نصب کیے جائیں گے۔

میئر کراچی نے یہ بھی کہا ہے کہ نکاسی آب کے نظام بہتر بنانے کے لیے 1 ہزار 150 رننگ فٹ آر سی سی سیوریج پائپ بھی بچھائیں گے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•13 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی

آبنائے ہرمز میں گزشتہ رات غیر مجاز راستے سے گزرتے ہوئے 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی۔

12 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی کو شرمناک۔

12 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•مریم نقوی

چین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہ

بشکریہ غیر ملکی میڈیا چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی بنانے والی کمپنی ’اینویڈیا‘ کے معاملے پر۔

12 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحق

لاہور کے علاقے کاہنہ میں نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

12 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

پستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہر

اسکرین گریب — جیو نیوزراولپنڈی سے تعلق رکھنے والی اینکر ربیعہ احسن کے مبینہ قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں جگہ حاصل کرنے کے لیے امریکی لابنگ فرم۔