ابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروع

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ابوظبی: امریکا کی میزبانی میں روس یوکرین مذاکرات شروع"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سہ فریقی ملاقات سے پہلے یوکرینی وفد نے امریکی، یورپی اور نیٹو نمائندوں سے ملاقات۔
- فرانس کا کہنا ہے کہ یورپ کی سیکیورٹی پر بات کیے بغیر یوکرین میں پائیدار امن نہیں ہو سکتا۔
- روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے بنیادی ڈھانچے، برقی نظام اور اسٹیل ملز سمیت اہم عمارتوں اور مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
- سہ فریقی مذاکرات میں فرانس، برطانیہ، اٹلی، جرمنی، یورپی یونین اور نیٹو بھی شریک ہوں گے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا کی میزبانی میں روس اور یوکرین کے ابوظبی میں 2 روزہ سہ فریقی مذاکرات شروع ہو گئے۔
سہ فریقی ملاقات سے پہلے یوکرینی وفد نے امریکی، یورپی اور نیٹو نمائندوں سے ملاقات۔
فرانس کا کہنا ہے کہ یورپ کی سیکیورٹی پر بات کیے بغیر یوکرین میں پائیدار امن نہیں ہو سکتا۔
روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے بنیادی ڈھانچے، برقی نظام اور اسٹیل ملز سمیت اہم عمارتوں اور مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
سہ فریقی مذاکرات میں فرانس، برطانیہ، اٹلی، جرمنی، یورپی یونین اور نیٹو بھی شریک ہوں گے۔
امریکی وفد کی قیادت اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کر رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





