بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی
بین الاقوامی6 گھنٹے پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 3:39
🇬🇧 English

اسرائیل میں اترنیوالے روسی طیارے میں سربراہ انٹیلیجنس و اعلیٰ حکام کے سوار ہونے کا انکشاف

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
اسرائیل میں اترنیوالے روسی طیارے میں سربراہ انٹیلیجنس و اعلیٰ حکام کے سوار ہونے کا انکشاف
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسرائیل میں اترنیوالے روسی طیارے میں سربراہ انٹیلیجنس و اعلیٰ حکام کے سوار ہونے کا انکشاف"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے کان کی ایک رپورٹ کے مطابق اتوار کی رات گئے تل ابیب کے بن گوریان ایئر پورٹ پر اترنے والے روسی فوجی طیارے میں روسی فوجی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ایگور کوستیُوکوف سمیت اعلیٰ حکام سوار تھے، یہ طیارہ پیر کو ابوظبی روانہ ہو گیا۔
  • نشریاتی ادارے نے بتایا ہے کہ امریکا کل ابوظبی میں ایک امن سربراہی اجلاس منعقد کرنے والا ہے، جس میں روس اور یوکرین کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔
  • دمشق شام میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،جس۔
  • کان نے ایک نامعلوم غیر ملکی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ طیارے میں سوار روسی فوج کے اعلیٰ حکام و فوجی انٹیلی جنس سربراہ اسرائیلی اعلیٰ سیکیورٹی حکام سے بات چیت کے لیے امریکی درخواست پر اسرائیل پہنچے تھے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیلی ایئر پورٹ پر روسی فوجی طیارہ اترنے کا انکشاف ہوا ہے جس میں انٹیلی جنس کے سربراہ سمیت اعلیٰ حکام سوار تھے۔

اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے کان کی ایک رپورٹ کے مطابق اتوار کی رات گئے تل ابیب کے بن گوریان ایئر پورٹ پر اترنے والے روسی فوجی طیارے میں روسی فوجی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ایگور کوستیُوکوف سمیت اعلیٰ حکام سوار تھے، یہ طیارہ پیر کو ابوظبی روانہ ہو گیا۔

نشریاتی ادارے نے بتایا ہے کہ امریکا کل ابوظبی میں ایک امن سربراہی اجلاس منعقد کرنے والا ہے، جس میں روس اور یوکرین کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔

دمشق شام میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،جس۔

کان نے ایک نامعلوم غیر ملکی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ طیارے میں سوار روسی فوج کے اعلیٰ حکام و فوجی انٹیلی جنس سربراہ اسرائیلی اعلیٰ سیکیورٹی حکام سے بات چیت کے لیے امریکی درخواست پر اسرائیل پہنچے تھے۔

کان کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان، وزیرِاعظم کے دفتر اور اسرائیل میں روسی سفارت خانے نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے، جبکہ ابوظبی کی جانب سے بھی فوری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

اس سے قبل اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا تھا کہ اعلیٰ حکام اور فوجی اہلکاروں کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والا ایک روسی فوجی طیارہ ماسکو کے قریب چکالوفسکی ایئر بیس سے پرواز کرنے کے بعد اسرائیل کے بن گوریان ایئر پورٹ پر اترا۔

نشریاتی ادارے نے طیارے کی شناخت توپولوف ٹی یو-154 (Tupolev Tu-154) کے طور پر کی تھی اور اس کی پرواز کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ حالیہ برسوں میں اس نوعیت کی کوئی پرواز دیکھنے میں نہیں آئی۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل۔

11 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا

ابوظہبی میں امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا۔

11 نومبر 2026•51 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔