بانی PTI کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں، طارق فضل چوہدری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بانی PTI کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں، طارق فضل چوہدری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- طارق فضل چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی نہ کوئی ڈیل اور نہ ہی ڈھیل دینے کی کوئی پالیسی ہے۔
- وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایک طرف بانی پی ٹی آئی آئرن مین بنے ہوئے ہیں اور دوسری جانب حکومت سے رابطوں کی باتیں کر رہے ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ حکومت سے رابطوں کے دعوے ان کے اپنے سیاسی مؤقف سے متضاد ہیں۔
- ان کا دوٹوک الفاظ میں کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے بیک ڈور یا فرنٹ ڈور رابطے نہیں ہو رہے، پس پردہ رابطوں کی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں بلکہ محض خواہشات کا اظہار ہیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام معاملات عدالتوں سے حل ہونے ہیں۔
طارق فضل چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی نہ کوئی ڈیل اور نہ ہی ڈھیل دینے کی کوئی پالیسی ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایک طرف بانی پی ٹی آئی آئرن مین بنے ہوئے ہیں اور دوسری جانب حکومت سے رابطوں کی باتیں کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت سے رابطوں کے دعوے ان کے اپنے سیاسی مؤقف سے متضاد ہیں۔
ان کا دوٹوک الفاظ میں کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کسی بھی نوعیت کے بیک ڈور یا فرنٹ ڈور رابطے نہیں ہو رہے، پس پردہ رابطوں کی خبریں حقیقت پر مبنی نہیں بلکہ محض خواہشات کا اظہار ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





