بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائیپاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈلاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقلجینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکانلاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیاٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافجنگ کے خاتمے کی کوششوں میں تیزی، ’ایران پر حملے کی ضرورت نہیں‘انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کی ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں رسائی
بین الاقوامی3 گھنٹے پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 6:12
🇬🇧 English

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس فورس کی نئی میزائل سٹی کا افتتاح کیا اور اس موقع پر انہوں نے ایرانی مسلح افواج کی تعریف کرتے ہوئے ایرو اسپیس فورس کے عہدیداروں اور فوج میں ان کے ساتھیوں کو ملک کے حقیقی ہیروز قرار دے دیا۔
  • جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، امریکا نے امریکا نے کسی بھی دوسری جنگ میں اتنے ہی عرصے کے دوران کبھی اتنی بڑی تعداد میں گولہ بارود اور فوجی سازوسامان خصوصاً اس قدر جدید ہتھیاروں کا استعمال نہیں کیا۔
  • انہوں نے کہا کہ اگلی جنگ میں ایک کے بعد ایک حیران کن سرپرائزز سامنے آئیں گے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے نئی میزائل سٹی کے افتتاح کے موقع پر دشمن کو دھمکی دی ہے کہ مستقبل میں کسی جنگ کی صورت میں ایک کے بعد ایک سرپرائز ملے گا۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے پاسداران انقلاب کے ایرواسپیس فورس کی نئی میزائل سٹی کا افتتاح کیا اور اس موقع پر انہوں نے ایرانی مسلح افواج کی تعریف کرتے ہوئے ایرو اسپیس فورس کے عہدیداروں اور فوج میں ان کے ساتھیوں کو ملک کے حقیقی ہیروز قرار دے دیا۔

جنرل علی عبداللہی نے کہا کہ ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، امریکا نے امریکا نے کسی بھی دوسری جنگ میں اتنے ہی عرصے کے دوران کبھی اتنی بڑی تعداد میں گولہ بارود اور فوجی سازوسامان خصوصاً اس قدر جدید ہتھیاروں کا استعمال نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ اگلی جنگ میں ایک کے بعد ایک حیران کن سرپرائزز سامنے آئیں گے۔

۔

امریکا کو جنگ میں ناکامی کے پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیصلہ کن پہلو اسلحہ، بارود یا فوجی وسائل نہیں تھا بلکہ عوام کا اپنے ملک کے دفاع کا عزم ہے اور ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید ماجد موسوی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ جیسے جنگجووں اور کمانڈرز کے عزم نے دشمنوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ

پاکستان میں ایک لاکھ 8 ہزار خاندان غربت سے نکل آئے، پاورٹی ایلیویشن فنڈ۔

11 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل

لاہور میں سموگ کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی منتقل۔

11 نومبر 2026•10 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان

جینسن ہوانگ سکینڈل کے بعد واشنگٹن میں چین کے خلاف سخت پالیسی کے مطالبے میں شدت کا امکان۔

11 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

لاہور دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر، کیا انڈیا سے آنے والی آلودہ ہوا اس کی وجہ ہے؟

11 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا

ابوظہبی میں امن مذاکرات سے قبل روس نے یوکرین میں محدود جنگ بندی کو مسترد کر دیا۔

11 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ٹرمپ خاندان کے کرپٹو کاروبار کی تحقیقات کا امکان: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان کیا روابط ہیں؟

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔