برطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "برطانیہ: امریکی فوج کا سینئر سولجر جاسوسی کے الزام میں گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق 41 برس کے فوجی پر روس کیلئے جاسوسی سے متعلق الزامات ہیں۔
- ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر وکی ایونز کا کہنا ہے کہ اہلکار دو مقامات کی تلاشی لینے میں مصروف ہیں، الزامات سنگین ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): برطانیہ کی انسداد دہشتگردی پولیس نے امریکی فوج کے سینئر سولجر کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق 41 برس کے فوجی پر روس کیلئے جاسوسی سے متعلق الزامات ہیں۔
ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر وکی ایونز کا کہنا ہے کہ اہلکار دو مقامات کی تلاشی لینے میں مصروف ہیں، الزامات سنگین ہیں اور تحقیقات جاری ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





