بلوچستان: ٹرین سروس 1 روزہ معطلی کے بعد بحال

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "بلوچستان: ٹرین سروس 1 روزہ معطلی کے بعد بحال"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس روانہ ہو گئی ہے۔
- حکام نے بتایا ہے کہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی آج شام کوئٹہ پہنچے گی۔
- کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے۔
- ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ سریاب سے کچلاک تک چلائی جانے والی جناح پیپلز ٹرین بھی بحال کر دی گئی ہے۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): بلوچستان میں ٹرین سروس 1 روز کی معطلی کے بعد بحال کر دی گئی ہے۔
پاکستان ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس روانہ ہو گئی ہے۔
حکام نے بتایا ہے کہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی آج شام کوئٹہ پہنچے گی۔
کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے۔
ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ سریاب سے کچلاک تک چلائی جانے والی جناح پیپلز ٹرین بھی بحال کر دی گئی ہے۔
ریلوے حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کے کام کے سلسلے میں گزشتہ روز معطل کی گئی تھی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





