سعودی عرب پر حوثیوں کے داغے گئے 3 میزائل، 1 ڈرون تباہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب پر حوثیوں کے داغے گئے 3 میزائل، 1 ڈرون تباہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سعودی عرب کے دفاعی نظام نے حوثی ملیشیا کے متعدد میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے۔
- ترجمان اتحادی فورسز کے مطابق ریاض کی جانب داغے گئے 2 میزائل، جنوبی علاقے کی طرف آنے والا 1 بیلسٹک میزائل اور مشرقی صوبے میں 1 ڈرون تباہ کر دیا گیا۔
- ترجمان اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ ریاض کی جانب داغے گئے 1 بیلسٹک اور 1 کروز میزائل کو فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنا کر تباہ کیا۔
- سعودی عرب نے 2025ء میں دفاع پر 83.2 ارب ڈالرز خرچ کیے تھے جس کے باعث وہ دنیا میں آٹھویں اور مشرقِ وسطیٰ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی):
۔سعودی عرب کے دفاعی نظام نے حوثی ملیشیا کے متعدد میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے۔
ترجمان اتحادی فورسز کے مطابق ریاض کی جانب داغے گئے 2 میزائل، جنوبی علاقے کی طرف آنے والا 1 بیلسٹک میزائل اور مشرقی صوبے میں 1 ڈرون تباہ کر دیا گیا۔
ترجمان اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ ریاض کی جانب داغے گئے 1 بیلسٹک اور 1 کروز میزائل کو فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنا کر تباہ کیا۔
سعودی عرب نے 2025ء میں دفاع پر 83.2 ارب ڈالرز خرچ کیے تھے جس کے باعث وہ دنیا میں آٹھویں اور مشرقِ وسطیٰ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔
سعودی سول ڈیفنس نے ریاض کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کیا تھا، تاہم بعد ازاں خطرہ ٹلنے کا اعلان کر دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق جنوبی سعودی عرب کی جانب داغے گئے 1 اور بیلسٹک میزائل کو بھی روک کر تباہ کر دیا گیا۔
اس سے قبل ابہا اور خمیس مشیط کے لیے بھی انتباہی الرٹس جاری کیے گئے تھے، جنہیں بعد میں واپس لے لیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





