ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہےمیئر کراچی کا پمپنگ اسٹیشن کی بحالی و جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاحجاسوسی کیلئے ہدف تک رسائی کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ سابق روسی ایجنٹ نے ہنی ٹریپ کے طریقے بتا دیےچین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلۂ خیالآبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہےمیئر کراچی کا پمپنگ اسٹیشن کی بحالی و جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاحجاسوسی کیلئے ہدف تک رسائی کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ سابق روسی ایجنٹ نے ہنی ٹریپ کے طریقے بتا دیےچین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلۂ خیالآبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہےمیئر کراچی کا پمپنگ اسٹیشن کی بحالی و جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاحجاسوسی کیلئے ہدف تک رسائی کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ سابق روسی ایجنٹ نے ہنی ٹریپ کے طریقے بتا دیےچین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلۂ خیالآبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہےمیئر کراچی کا پمپنگ اسٹیشن کی بحالی و جدید پمپس کی تنصیب کا افتتاحجاسوسی کیلئے ہدف تک رسائی کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ سابق روسی ایجنٹ نے ہنی ٹریپ کے طریقے بتا دیےچین و امریکا 30 ارب ڈالرز کے باہمی ٹیرف میں کمی پر تبادلۂ خیال
خیبر پختونخوا15 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:28
🇬🇧 English

سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • درخواست میں زیر حراست منتخب نمائندوں کی فوری رہائی کا حکم دینے کی استدعا کی گئی۔
  • محمود خان اچکزئی اور راجا ناصر عباس کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ منتخب نمائندوں کو حراست میں رکھنا عوامی مینڈیٹ کو غیر مؤثر بنانے کے مترادف ہے، زیرحراست ارکان اسمبلی کہاں ہیں؟
  • درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت قانونی حیثیت اور مقام حراست کی تفصیلات سامنے لائے، آرٹیکل 232، 234 اور 245 کے تحت غیر معمولی اختیارات بھی بنیادی حقوق سے بالاتر نہیں۔
  • اس میں کہا گیا ہے کہ گورنر راج نافذ ہونے سے بنیادی حقوق ختم نہیں ہوتے، حکومتی اقدامات آئینی عدالت کے عدالتی جائزے کے تابع ہیں، ریاستی مشینری کو سیاسی اختلاف دبانے اور منتخب نمائندوں کو غیر مؤثر بنانے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

اسلام آباد (قومی بیورو): سہیل آفریدی، بابر سواتی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 ارکان اسمبلی کی حراست کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔

درخواست میں زیر حراست منتخب نمائندوں کی فوری رہائی کا حکم دینے کی استدعا کی گئی۔

محمود خان اچکزئی اور راجا ناصر عباس کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ منتخب نمائندوں کو حراست میں رکھنا عوامی مینڈیٹ کو غیر مؤثر بنانے کے مترادف ہے، زیرحراست ارکان اسمبلی کہاں ہیں؟

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت قانونی حیثیت اور مقام حراست کی تفصیلات سامنے لائے، آرٹیکل 232، 234 اور 245 کے تحت غیر معمولی اختیارات بھی بنیادی حقوق سے بالاتر نہیں۔

اس میں کہا گیا ہے کہ گورنر راج نافذ ہونے سے بنیادی حقوق ختم نہیں ہوتے، حکومتی اقدامات آئینی عدالت کے عدالتی جائزے کے تابع ہیں، ریاستی مشینری کو سیاسی اختلاف دبانے اور منتخب نمائندوں کو غیر مؤثر بنانے کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہ

آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہ۔

14 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟

یورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟

14 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

شکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوری

علامتی تصویرشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوری ہوگیا۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

ڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباس

اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ڈوبتی کشتی کو بچانے کا واحد راستہ بات چیت اور آئین پر عملدرآمد ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گا

پاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گا۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

دیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہے

اس منصوبے کی خاص بات صرف یہ نہیں کہ ڈیری خواتین چلاتی ہیں۔