مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کا اجلاس رواں ماہ ہوگا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کا اجلاس رواں ماہ ہوگا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مکہ معاہدہ کے ارکان خطے کی صورتحال اور سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کا جائزہ لیں گے۔
- مکہ معاہدے کے رکن ملکوں کے اجلاس کی اسلام آباد میں تیاریاں شروع کردی گئیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مکہ معاہدہ کے ارکان خطے کی صورتحال اور سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کا جائزہ لیں گے۔
مکہ معاہدے کے رکن ملکوں کے اجلاس کی اسلام آباد میں تیاریاں شروع کردی گئیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





