آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاسدارانِ انقلاب فورس کے مطابق تینوں آئل ٹینکر اپنا راڈار اور لوکیشن سسٹم بند کر کے غیر مجاز راستوں سے گزرنے کی کوشش میں بارودی سرنگوں سے ٹکرائے۔
- آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ مذکورہ ٹینکر کو اس راستے سے نہ گزرنے کے لیے بار بار تنبیہ کی مگر اس نے امریکی لڑاکا طیاروں کے تحفظ پر بھروسہ کیا۔
- ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس نے بتایا ہے کہ 1 تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں جبکہ باقی 2 ہرمز کے جنوبی حصے میں بارودی سرنگوں سے ٹکرائے، ان دونوں جہازوں میں سے ایک سپر ٹینکر شامل تھا۔
- ایرانی پاسداران کا کہنا ہے کہ غیر مجاز راستوں سے گزرنے والے جہاز صدر ٹرمپ کی گمراہ کُن باتوں پر یقین کر کے اپنا سرمایہ خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، جس کے بعد ٹینکروں میں آگ لگ گئی اور ان کا سفر رُک گیا۔
پاسدارانِ انقلاب فورس کے مطابق تینوں آئل ٹینکر اپنا راڈار اور لوکیشن سسٹم بند کر کے غیر مجاز راستوں سے گزرنے کی کوشش میں بارودی سرنگوں سے ٹکرائے۔
آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ مذکورہ ٹینکر کو اس راستے سے نہ گزرنے کے لیے بار بار تنبیہ کی مگر اس نے امریکی لڑاکا طیاروں کے تحفظ پر بھروسہ کیا۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس نے بتایا ہے کہ 1 تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں جبکہ باقی 2 ہرمز کے جنوبی حصے میں بارودی سرنگوں سے ٹکرائے، ان دونوں جہازوں میں سے ایک سپر ٹینکر شامل تھا۔
ایرانی پاسداران کا کہنا ہے کہ غیر مجاز راستوں سے گزرنے والے جہاز صدر ٹرمپ کی گمراہ کُن باتوں پر یقین کر کے اپنا سرمایہ خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





