ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن چین میں تاریخی ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤسنئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی: مصطفیٰ کمالخیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن چین میں تاریخی ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤسنئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی: مصطفیٰ کمالخیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن چین میں تاریخی ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤسنئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی: مصطفیٰ کمالخیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطلوزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئےلاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیاآبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئےلاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحقاینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟بھارتی ریاست آسام میں بس و ٹرک میں خوفناک تصادم، 26 افراد ہلاک، 20 زخمیڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ اور ولادیمیر پوتن چین میں تاریخی ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤسنئے صوبے بنانا نہ غیر آئینی ہے اور نہ ہی غیر قانونی: مصطفیٰ کمال
بین الاقوامی23 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:21
🇬🇧 English

آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاسدارانِ انقلاب فورس کے مطابق تینوں آئل ٹینکر اپنا راڈار اور لوکیشن سسٹم بند کر کے غیر مجاز راستوں سے گزرنے کی کوشش میں بارودی سرنگوں سے ٹکرائے۔
  • آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ مذکورہ ٹینکر کو اس راستے سے نہ گزرنے کے لیے بار بار تنبیہ کی مگر اس نے امریکی لڑاکا طیاروں کے تحفظ پر بھروسہ کیا۔
  • ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس نے بتایا ہے کہ 1 تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں جبکہ باقی 2 ہرمز کے جنوبی حصے میں بارودی سرنگوں سے ٹکرائے، ان دونوں جہازوں میں سے ایک سپر ٹینکر شامل تھا۔
  • ایرانی پاسداران کا کہنا ہے کہ غیر مجاز راستوں سے گزرنے والے جہاز صدر ٹرمپ کی گمراہ کُن باتوں پر یقین کر کے اپنا سرمایہ خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمیت 3 آئل ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، جس کے بعد ٹینکروں میں آگ لگ گئی اور ان کا سفر رُک گیا۔

پاسدارانِ انقلاب فورس کے مطابق تینوں آئل ٹینکر اپنا راڈار اور لوکیشن سسٹم بند کر کے غیر مجاز راستوں سے گزرنے کی کوشش میں بارودی سرنگوں سے ٹکرائے۔

آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ مذکورہ ٹینکر کو اس راستے سے نہ گزرنے کے لیے بار بار تنبیہ کی مگر اس نے امریکی لڑاکا طیاروں کے تحفظ پر بھروسہ کیا۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس نے بتایا ہے کہ 1 تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں جبکہ باقی 2 ہرمز کے جنوبی حصے میں بارودی سرنگوں سے ٹکرائے، ان دونوں جہازوں میں سے ایک سپر ٹینکر شامل تھا۔

ایرانی پاسداران کا کہنا ہے کہ غیر مجاز راستوں سے گزرنے والے جہاز صدر ٹرمپ کی گمراہ کُن باتوں پر یقین کر کے اپنا سرمایہ خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

خیبرپختونخوا میں سونے کی کان کنی فوری معطل

زخیبر پختون خوا میں سونے کی کان کنی فوری طور پر معطل کر دی گئی۔

14 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

وزیرِ خارجہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئے

بشکریہ سوشل میڈیاشمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیرِ خارجہ تحسین ارطغرل اوغلو اسلام آباد پہنچ گئے۔

14 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

لاہور: شیر کے حملے سے جاں بحق شہری کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیا

لاہور کے علاقے کاہنہ میں شیر کے حملے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان شہری طلحہٰ کے ورثاء نے دونوں گرفتار ملزمان کو معاف کر دیا۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•مریم نقوی

لاہور: مختلف حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق

لاہور میں مختلف مقامات پر ہونے والے حادثات میں 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•سید ذیشان حیدر

اینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم احسن طاہر کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ربیعہ احسنراولپنڈی سے تعلق رکھنے والی اینکر ربیعہ احسن طاہر کے مبینہ قتل کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

بھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کی واپسی کیلئے کونسی شرائط رکھ دیں؟

بنگلا دیشی سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ بھارت نے بنگلا دیشی معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی دسمبر میں واپسی کے لیے شرائط رکھ۔