ابوظبی ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت کی راہ ہموار، پی سی بی اور منتظمین میں معاملات طے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ابوظبی ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت کی راہ ہموار، پی سی بی اور منتظمین میں معاملات طے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق لیگ منتظمین این او سی کے بدلے پی سی بی کو 2 لاکھ ڈالر تک معاوضہ اور دیگر سہولیات فراہم کریں گے۔
- ذرائع کا کہنا ہے کہ فرنچائزز اور کھلاڑیوں کی درخواست پر پی سی بی نے معاملے کا ہمدردانہ جائزہ لیا، جس کے بعد فریقین کے درمیان معاملات طے پاگئے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ابوظبی ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت کی راہ ہموار ہوگئی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور لیگ منتظمین کے درمیان این او سی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق لیگ منتظمین این او سی کے بدلے پی سی بی کو 2 لاکھ ڈالر تک معاوضہ اور دیگر سہولیات فراہم کریں گے۔ فرنچائزز اور قومی کھلاڑیوں نے لیگ میں شرکت کے لیے پی سی بی سے این او سی جاری کرنے کی درخواست کی تھی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فرنچائزز اور کھلاڑیوں کی درخواست پر پی سی بی نے معاملے کا ہمدردانہ جائزہ لیا، جس کے بعد فریقین کے درمیان معاملات طے پاگئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



