پاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق ملیحہ علی نے پین امریکن چیمپئن میکسیکو کی اینڈریا گیبریلا گزمین کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
- ملیحہ علی نے فائنل تک کے اپنے اس تاریخی سفر میں دنیا کی دو مضبوط ترین حریفوں کو مات دی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کی فائٹر ملیحہ علی آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ملیحہ علی نے پین امریکن چیمپئن میکسیکو کی اینڈریا گیبریلا گزمین کو شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
۔ملیحہ علی نے فائنل تک کے اپنے اس تاریخی سفر میں دنیا کی دو مضبوط ترین حریفوں کو مات دی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





