اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسحاق ڈار اور سعودی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
- دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن و استحکام کے لیے مسلسل مذاکرات اور سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیا۔
- ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن و استحکام کے لیے مسلسل مذاکرات اور سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



