اسکردو، میاں، بیوی اور 2 بچوں کا قتل، 10 مشکوک افراد زیر حراست

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسکردو، میاں، بیوی اور 2 بچوں کا قتل، 10 مشکوک افراد زیر حراست"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مقتول جوڑے نے 7 سال پہلے کراچی میں پسند کی شادی کی تھی، شادی کے بعد لڑکا اپنے آبائی شہر اسکردو منتقل ہوگیا تھا۔
- پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں میاں بیوی اور 2 کمسن بچوں کی ہیں، چاروں افراد کو چھری اور کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا گیا۔
- اسکردو میں قتل کی واردات کے بعد پولیس مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہے، ڈی آئی جی بلتستان ریجن آصف اقبال مہمند کے مطابق پولیس اب تک 10 مشکوک افراد کوحراست میں لے چکی ہے۔
- 2019 میں کراچی میں پسند کرنے کے بعد دونوں اسکردو منتقل ہوگئے تھے، لڑکے کا تعلق اسکردو سے جبکہ بیوی کا تعلق پاراچنار سے تھا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): اسکردو میں میاں بیوی اور 2 بچوں کے قتل کے الزام میں 10 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
مقتول جوڑے نے 7 سال پہلے کراچی میں پسند کی شادی کی تھی، شادی کے بعد لڑکا اپنے آبائی شہر اسکردو منتقل ہوگیا تھا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں میاں بیوی اور 2 کمسن بچوں کی ہیں، چاروں افراد کو چھری اور کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا گیا۔
اسکردو میں قتل کی واردات کے بعد پولیس مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر رہی ہے، ڈی آئی جی بلتستان ریجن آصف اقبال مہمند کے مطابق پولیس اب تک 10 مشکوک افراد کوحراست میں لے چکی ہے۔
2019 میں کراچی میں پسند کرنے کے بعد دونوں اسکردو منتقل ہوگئے تھے، لڑکے کا تعلق اسکردو سے جبکہ بیوی کا تعلق پاراچنار سے تھا۔
پوسٹمارٹم کے بعد مقتولین کی تدفین اسکردو میں کردی گئی تھی، گذشتہ روز میاں بیوی اور 2 بچوں کو تیز دھارآلے سے قتل کردیا گیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



