بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:06
🇬🇧 English

اقوام متحدہ میں پاکستان کی تین قرار دادیں انڈین اور اسرائیلی مخالفت کے باوجود منظور

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
اقوام متحدہ میں پاکستان کی تین قرار دادیں انڈین اور اسرائیلی مخالفت کے باوجود منظور
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اقوام متحدہ میں پاکستان کی تین قرار دادیں انڈین اور اسرائیلی مخالفت کے باوجود منظور"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب نیوز کے مطابق پاکستان کے مشن برائے اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ منظور ہونے والی ایک قرار داد کی حمایت 180 ممالک نے کی جبکہ صرف دو ممالک انڈیا اور اسرائیل کی جانب سے مخالفت کی گئی۔
  • پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے دوسری دو تجاویز دادیں بھی مںظور کر لی گئیں جن میں سے ایک کی مںظوری ووٹنگ کے بغیر ہوئی جبکہ دوسری کے حق میں 122 ووٹ آئے اور مخالفت میں ایک بھی سامنے نہیں آیا۔
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے جو قراردادیں منظور کیں ان میں روایتی ہتھیاروں پر کنٹرول، خطے میں اعتماد سازی اور جوہری ہتھیار نہ رکھنے والے ممالک کو سلامتی کی ضمانت یقینی بنانے جیسے معاملات شامل تھے۔
  • یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں صورت حال میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): اقوام متحدہ کی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے اسحلے پر کنٹرول اور عالمی سلامتی سے متعلق تین قرار دادیں منظور کر لی ہیں۔

عرب نیوز کے مطابق پاکستان کے مشن برائے اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ منظور ہونے والی ایک قرار داد کی حمایت 180 ممالک نے کی جبکہ صرف دو ممالک انڈیا اور اسرائیل کی جانب سے مخالفت کی گئی۔

پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے دوسری دو تجاویز دادیں بھی مںظور کر لی گئیں جن میں سے ایک کی مںظوری ووٹنگ کے بغیر ہوئی جبکہ دوسری کے حق میں 122 ووٹ آئے اور مخالفت میں ایک بھی سامنے نہیں آیا۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے جو قراردادیں منظور کیں ان میں روایتی ہتھیاروں پر کنٹرول، خطے میں اعتماد سازی اور جوہری ہتھیار نہ رکھنے والے ممالک کو سلامتی کی ضمانت یقینی بنانے جیسے معاملات شامل تھے۔

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ میں صورت حال میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

پاکستان کے اقوام متحدہ مشن کی جانب سے ایکس پرجاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان قرار دادوں کی مںظوری سے ظاہر ہوتا ہے کہ عالمی برادری جوہری ہتھیار نہ رکھنے والے ممالک کی سلامتی کی ضمانت اور علاقائی سطح پر اسلحے پر کنٹرول اور اعتماد سازی پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتی ہے۔

روایتی ہتھیاروں پر کنٹرول سے متعلق قرارداد میں فوجی طاقت کے عدم توازن کو کم کرنے اور تنازعات کے خطرات سے بچنے کے لیے علاقائی معاہدوں کی حمایت کی گئی ہے۔

اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ زیادہ فوجی طاقت رکھنے والے ممالک پر علاقائی سلامتی سے متعلق معاہدوں کی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

یہ اصول جنوبی ایشیا کے حالات کی مناسبت سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے، جہاں جوہری ہتھیار رکھنے والے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ماضی میں کئی فوجی جھڑپیں ہو چکی ہیں۔

اسی طرح مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث فوجی تصادم اور علاقائی استحکام سے متعلق خدشات بھی بہت بڑھ گئے ہیں۔

اقوام متحدہ کی کمیٹی نے پاکستان کی ایک اور قرار داد بھی ووٹنگ کے بغیر منظور کی جس کا عنوان ’علاقائی اور ذیلی سطح پر اعتماد سازی کے اقدامات‘ تھا۔

اسی طرح تیسری قرار داد کا عنوان ’جوہری ہتھیار نہ رکھنے والے ممالک کو جوہری ہتھیاروں کے خطرات سے بچانے کے لیے موثر عالمی معاہدے‘ تھا، اس کو 122 ووٹوں سے منظور کیا گیا جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا۔

اس قرارداد کا مقصد ایسے ممالک کو عالمی سطح پر مضبوط ضمانت فراہم کرنا ہے جن کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہیں۔

یہ ووٹنگ ایسے وقت میں ہوئی ہے جب مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات اور دیگر خطوں میں کشیدگی کے باعث اسلحے پر کنٹرول کے موجودہ معاہدوں کی افادیت اور فوجی تصادم کو روکنے میں عالمی اداروں کی صلاحیت پر ایک بار پھر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

پاکستانی مشن کے مطابق یہ قرار دادیں ایک ایسے وقت میں اعتماد سازی اور علاقائی امن و استحکام کے حوالے سے عملی اور مشترکہ راستہ فراہم کرتی ہیں جب بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اسلحے پر کنٹرول کے نظام میں کمزوری کی وجہ سے خطرات موجود ہیں۔

اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی اسلحے میں کمی اور عالمی سلامتی کے معاملات دیکھتی ہے۔ یہ کمیٹی قراردادوں کے مسودوں پر غور کرتی ہے، جس کے بعد انہیں حتمی منظوری کے لیے جنرل اسمبلی میں پیش کیا جاتا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔