الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کو شوکاز جاری کر دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم پاکستان کو شوکاز جاری کر دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- الیکشن کمیشن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو شوکاز جاری کر دیا ہے۔
- الیکشن کمیشن کے مطابق 26 اکتوبر 2026ء کو شوکاز جاری کیا گیا ہے، ایم کیو ایم پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کے قانونی تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے، سیاسی جماعت نے مقررہ توسیعی مدت 15 اکتوبر 2026ء تک انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرائے۔
- الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے عہدیداران کا باقاعدگی سے انتخاب کرانا قانونی تقاضہ ہے، الیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت انٹرا پارٹی انتخابات کرانا لازمی ہے، انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد 7 روز میں انتخابی سرٹیفکیٹ جمع کرانا ضروری ہے۔
- لندن ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے کراچی میں لیاری۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک):
۔الیکشن کمیشن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو شوکاز جاری کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق 26 اکتوبر 2026ء کو شوکاز جاری کیا گیا ہے، ایم کیو ایم پاکستان انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کے قانونی تقاضے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے، سیاسی جماعت نے مقررہ توسیعی مدت 15 اکتوبر 2026ء تک انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرائے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے عہدیداران کا باقاعدگی سے انتخاب کرانا قانونی تقاضہ ہے، الیکشن ایکٹ 2017ء کے تحت انٹرا پارٹی انتخابات کرانا لازمی ہے، انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد 7 روز میں انتخابی سرٹیفکیٹ جمع کرانا ضروری ہے۔
لندن ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے کراچی میں لیاری۔
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کو شوکاز کا جواب دینے کے لیے 14 روز کی مہلت دی ہے اور جواب نہ ملنے پر قانون کے مطابق مزید کارروائی کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم انتخابی نشان حاصل کرنے کی اہلیت سے محروم ہو سکتی ہے اور آئندہ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کا انتخابی نشان روکا بھی جا سکتا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



