امریکا: الینوائے میں مسلم امیدوار نبیلہ سید رکنِ سینیٹ منتخب

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا: الینوائے میں مسلم امیدوار نبیلہ سید رکنِ سینیٹ منتخب"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی میڈیا کے مطابق نبیلہ سید نے ری پبلکن امیدوار ڈاربی ہلز کو شکست دی، نبیلہ سید کو 57 فیصد جبکہ ڈاربی ہلز کو 43 فیصد ووٹ ملے۔
- نبیلہ سید 2022ء میں الینوائے کی ریاستی اسمبلی کی پہلی مسلمان ارکان میں شامل ہوئی تھیں، اب انہوں نے اسمبلی سے سینیٹ تک کا انتخابی سفر طے کر لیا ہے۔
- الہان عمر نے ریپبلکن امیدوار جان نیگل کو شکست دے کر کامیابی حاصل۔
- امریکی میڈیا کے مطابق نبیلہ سید کے والدین 1980ء کی دہائی میں بھارت کے شہر حیدرآباد سے امریکا منتقل ہوئے تھے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امریکی ریاست الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن نشست جیت کر ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق نبیلہ سید نے ری پبلکن امیدوار ڈاربی ہلز کو شکست دی، نبیلہ سید کو 57 فیصد جبکہ ڈاربی ہلز کو 43 فیصد ووٹ ملے۔
نبیلہ سید 2022ء میں الینوائے کی ریاستی اسمبلی کی پہلی مسلمان ارکان میں شامل ہوئی تھیں، اب انہوں نے اسمبلی سے سینیٹ تک کا انتخابی سفر طے کر لیا ہے۔
الہان عمر نے ریپبلکن امیدوار جان نیگل کو شکست دے کر کامیابی حاصل۔
امریکی میڈیا کے مطابق نبیلہ سید کے والدین 1980ء کی دہائی میں بھارت کے شہر حیدرآباد سے امریکا منتقل ہوئے تھے۔
انتخابی مہم کے دوران مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کا معاملہ بھی اہم رہا۔
نبیلہ سید نے مطالبہ کیا تھا کہ ڈیٹا سینٹرز سے بجلی کے اخراجات عام صارفین پر منتقل نہیں ہونے چاہئیں۔
انہوں نے ڈیٹا سینٹرز کے شور اور ماحول پر ان کے اثرات کے حوالے سے بھی تشویش کا اظہار کیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



