امریکا ایران مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا ایران مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، جے ڈی وینس"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ صدر ٹرمپ اور میں دونوں معاہدے کے امکانات سے متعلق کافی پُرامید ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ پرامید ہیں کہ ایران کےساتھ کسی معاہدے تک پہنچا جاسکتا ہے، دیکھنا یہ ہے ایران سے معاہدے کے معاملے پر مزید پیش رفت کر سکتے ہیں یا نہیں۔
- دوسری جانب خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ قطر کا ثالثی وفد پیر کی رات گئے تہران پہنچ گیا، وفد امریکی اور ایرانی معاہدے کے ممکنہ امکانات پر عباس عراقچی سے مذاکرات کرے گا۔
- خبرایجنسی کے مطابق زیر غور مجوزہ معاہدے پر گزشتہ آٹھ روز سے مذاکرات جاری ہیں، مجوزہ معاہدہ امریکا ایران کے درمیان مسودے کا ایک نیا وژن ہے۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ صدر ٹرمپ اور میں دونوں معاہدے کے امکانات سے متعلق کافی پُرامید ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پرامید ہیں کہ ایران کےساتھ کسی معاہدے تک پہنچا جاسکتا ہے، دیکھنا یہ ہے ایران سے معاہدے کے معاملے پر مزید پیش رفت کر سکتے ہیں یا نہیں۔
دوسری جانب خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ قطر کا ثالثی وفد پیر کی رات گئے تہران پہنچ گیا، وفد امریکی اور ایرانی معاہدے کے ممکنہ امکانات پر عباس عراقچی سے مذاکرات کرے گا۔
خبرایجنسی کے مطابق زیر غور مجوزہ معاہدے پر گزشتہ آٹھ روز سے مذاکرات جاری ہیں، مجوزہ معاہدہ امریکا ایران کے درمیان مسودے کا ایک نیا وژن ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



