امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کیلئے آج دوحہ میں مذاکرات ہونگے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کیلئے آج دوحہ میں مذاکرات ہونگے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی نیوز ویب سائٹ نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ قطری ثالثوں نے جمعے کو تہران میں 12 گھنٹے سے زائد طویل مذاکرات کیے۔
- میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز تہران میں ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔
- ثالثی کے لیے ہونے والی بات چیت امریکا کے ساتھ رابطے اور مشاورت سے کی جا رہی ہے۔
- امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ 2 متضاد مطالبات مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے آج دوحہ میں مذاکرات جاری رہیں گے۔
امریکی نیوز ویب سائٹ نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ قطری ثالثوں نے جمعے کو تہران میں 12 گھنٹے سے زائد طویل مذاکرات کیے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز تہران میں ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔
ثالثی کے لیے ہونے والی بات چیت امریکا کے ساتھ رابطے اور مشاورت سے کی جا رہی ہے۔
امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ 2 متضاد مطالبات مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
انہوں نے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا اصرار ہے کہ ایران مذاکرات کی بحالی کے بدلے جوہری معاملات پر رعایتیں دے، جبکہ ایران کا ناکہ بندی ختم، منجمد ایرانی اثاثے جاری اور تیل فروخت کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ ہے۔
امریکی عہدیدار کا یہ بھی کہنا ہے کہ وسط مدتی انتخابی نتائج ایران سے متعلق ٹرمپ کے فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



