امریکا ایران کے خلاف ممکنہ حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی جریدہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا ایران کے خلاف ممکنہ حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی جریدہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی جریدے کے مطابق امریکا کی مسلح افواج نے طیارہ بردار بحری جہاز جارج واشنگٹن کو ہتھیاروں اور میزائلوں کے ذخیرے کی سپلائی پہنچادی۔
- امریکی اخبار کے مطابق بحری جہاز میں ایسے ہتھیار بھی لوڈ کیے جارہے ہیں جو ایران کی زیر زمین ایٹمی تنصیبات اور مضبوط فوجی انفرااسٹرکچر کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف ممکنہ حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
امریکی جریدے کے مطابق امریکا کی مسلح افواج نے طیارہ بردار بحری جہاز جارج واشنگٹن کو ہتھیاروں اور میزائلوں کے ذخیرے کی سپلائی پہنچادی ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق بحری جہاز میں ایسے ہتھیار بھی لوڈ کیے جارہے ہیں جو ایران کی زیر زمین ایٹمی تنصیبات اور مضبوط فوجی انفرااسٹرکچر کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



