امریکا میں وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا میں وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایوانِ نمائندگان میں ریپبلکنز کی 218 اور ڈیموکریٹس کی 214 نشستیں ہیں، سینیٹ میں ریپبلکنز کی 53 اور ڈیموکریٹس کی 45 نشستیں ہیں، 2 نشستیں آزاد ارکان کے پاس ہیں۔
- مختلف سرویز کے مطابق ڈیمو کریٹس کو ایوانِ نمائندگان میں برتری ملنے کا امکان ہے۔
- سینیٹ کی 7 اہم نشستوں پر سخت مقابلے کی توقع ہے، تمام 50 ریاستوں میں ایک ہزار مبصرین تعینات ہیں۔
- پولنگ پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح گیارہ بجے تک چلے گی۔
اسلام آباد (قومی بیورو): امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے، ایوانِ نمائندگان کی تمام 435 اور سینیٹ کی 35 نشستوں پر مقابلہ ہورہا ہے، 36 ریاستوں میں گورنرز کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔
ایوانِ نمائندگان میں ریپبلکنز کی 218 اور ڈیموکریٹس کی 214 نشستیں ہیں، سینیٹ میں ریپبلکنز کی 53 اور ڈیموکریٹس کی 45 نشستیں ہیں، 2 نشستیں آزاد ارکان کے پاس ہیں۔
مختلف سرویز کے مطابق ڈیمو کریٹس کو ایوانِ نمائندگان میں برتری ملنے کا امکان ہے۔
سینیٹ کی 7 اہم نشستوں پر سخت مقابلے کی توقع ہے، تمام 50 ریاستوں میں ایک ہزار مبصرین تعینات ہیں۔
پولنگ پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح گیارہ بجے تک چلے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



