امریکا نے ایران کی مدد کرنے والے بھارتی شہری پر پابندیاں عائد کردیں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا نے ایران کی مدد کرنے والے بھارتی شہری پر پابندیاں عائد کردیں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ سنیل کمار شرما پر ایرانی تیل کی ترسیل میں معاونت اور بحری فراڈ کا الزام ہے۔
- رپورٹس کے مطابق سنیل کمار شرما کا نیٹ ورک ایرانی آئل ٹینکروں کو جعلی پرچم اور سرٹیفکیٹ فراہم کرتا رہا ہے، اس کے علاوہ ایرانی شیڈو فلیٹ کو عالمی پابندیوں سے بچانے میں مدد دینے کا بھی الزام ہے۔
- بھارت میں قائم سنیل کمار شرما کے نیٹ ورک سے منسلک متعدد کمپنیوں پر بھی امریکی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
- امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی معاونت کرنے والے نیٹ ورکس کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کی وارننگ بھی جاری کی ہے۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): نیویارک: امریکا نے ایران کی مدد کرنے والے بھارتی شہری سنیل کمار شرما کے خلاف بڑا اقدام اُٹھالیا، امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے ایران کی مدد کرنے پر سنیل کمار شرما اور اہلیہ جسپریت شاہد پر پابندیاں عائد کردی گئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ سنیل کمار شرما پر ایرانی تیل کی ترسیل میں معاونت اور بحری فراڈ کا الزام ہے۔
رپورٹس کے مطابق سنیل کمار شرما کا نیٹ ورک ایرانی آئل ٹینکروں کو جعلی پرچم اور سرٹیفکیٹ فراہم کرتا رہا ہے، اس کے علاوہ ایرانی شیڈو فلیٹ کو عالمی پابندیوں سے بچانے میں مدد دینے کا بھی الزام ہے۔
بھارت میں قائم سنیل کمار شرما کے نیٹ ورک سے منسلک متعدد کمپنیوں پر بھی امریکی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی معاونت کرنے والے نیٹ ورکس کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کی وارننگ بھی جاری کی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



