امریکا نے سعودیہ سے کچھ سفارتی عملہ واپس بلالیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا نے سعودیہ سے کچھ سفارتی عملہ واپس بلالیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اردن، قطر، متحدہ عرب امارات اور لبنان میں بھی امریکی سفارتی عملے کی تعداد کم کی جا رہی۔
- سی این این کے مطابق امریکی انٹیلی جنس نے ایران پر حملوں کی صورت میں مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اہلکاروں پر ایرانی حملوں کے خدشات ظاہر کیے جس کے بعد انخلا تیز کر دیا گیا۔
- ممکنہ خطرات کے پیش نظر امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایات میں توسیع کردی گئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا نے سعودی عرب میں غیر ہنگامی سفارتی عملے اور اہلِ خانہ کو فوری روانگی کا حکم دے دیا۔
اردن، قطر، متحدہ عرب امارات اور لبنان میں بھی امریکی سفارتی عملے کی تعداد کم کی جا رہی ہے۔
سی این این کے مطابق امریکی انٹیلی جنس نے ایران پر حملوں کی صورت میں مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اہلکاروں پر ایرانی حملوں کے خدشات ظاہر کیے جس کے بعد انخلا تیز کر دیا گیا۔
ممکنہ خطرات کے پیش نظر امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایات میں توسیع کردی گئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



