امریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا کا اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سفارتخانے نے کہا کہ غیر ہنگامی اسٹاف اور انکے اہلِ خانہ 23 اکتوبر سے سعودی عرب چھوڑ دیں۔
- امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ فیصلہ حوثی ملیشیا کی ہوائی اڈوں، شہری، دیگر اہم تنصیبات پرحملوں کے خدشات کے باعث کیا گیا۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): امریکا نے سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر اپنے غیر ہنگامی اسٹاف کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سفارتخانے نے کہا کہ غیر ہنگامی اسٹاف اور انکے اہلِ خانہ 23 اکتوبر سے سعودی عرب چھوڑ دیں۔
امریکی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ فیصلہ حوثی ملیشیا کی ہوائی اڈوں، شہری، دیگر اہم تنصیبات پرحملوں کے خدشات کے باعث کیا گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



