امریکا کا 150 سے زائد افغان شہریوں کو براستہ پاکستان کابل ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکا کا 150 سے زائد افغان شہریوں کو براستہ پاکستان کابل ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ 150 سے زائد افغان شہریوں کو پاکستان کے راسے سے واپس بھیجنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جبکہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اس اقدام کو مذکورہ شہریوں کی زندگی کے لیے خطرہ قرار دے رہی ہیں۔
- رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے کے بعد 150 سے زائد افغان شہریوں کی واپسی متوقع ہے اور پہلی پرواز پیر کو امریکا سے روانہ ہوسکتی ہے۔
- افغان شہریوں کے لیے کام کرنے والی رضاکار تنظیم کے مطابق ممکنہ طور پر ڈی پورٹ کیے جانے والے افراد میں وہ افغان شہریوں کے رشتہ دار شامل ہیں جنہوں نے کابل میں طالبان کی واپسی سے قبل امریکی فوج سے تعاون کیا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 150 سے زائد افغان شہریوں کو امریکا سے پاکستان کے راستے واپس کابل بھیجنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ 150 سے زائد افغان شہریوں کو پاکستان کے راسے سے واپس بھیجنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جبکہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اس اقدام کو مذکورہ شہریوں کی زندگی کے لیے خطرہ قرار دے رہی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے کے بعد 150 سے زائد افغان شہریوں کی واپسی متوقع ہے اور پہلی پرواز پیر کو امریکا سے روانہ ہوسکتی ہے۔
افغان شہریوں کے لیے کام کرنے والی رضاکار تنظیم کے مطابق ممکنہ طور پر ڈی پورٹ کیے جانے والے افراد میں وہ افغان شہریوں کے رشتہ دار شامل ہیں جنہوں نے کابل میں طالبان کی واپسی سے قبل امریکی فوج سے تعاون کیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



