امریکی الیکشن نتائج خود ڈیموکریٹس کیلیے بھی غیر متوقع

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی الیکشن نتائج خود ڈیموکریٹس کیلیے بھی غیر متوقع"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مگر دونوں ایوانوں کے کنٹرول جیسی شاندار واپسی کا ڈیموکریٹک پارٹی چند ماہ قبل سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔
- یہ نتائج صدر ٹرمپ، ایران جنگ اور پاکستان کیلیے کیا معنی رکھتے ہیں؟کانگریس کا کنٹرول کھونے کا مطلب یہ نہیں کہ صدر ٹرمپ نے صدارتی اختیارات کھو دیئے،1994ء میں صدر بل کلنٹن نے وسط مدتی انتخابات میں شکست کے باوجود دوبارہ صدارتی انتخاب جیت لیا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے نتائج صدر ٹرمپ اور ریپبلکن پارٹی کیلئے دھچکے سے کم نہیں۔ انتخابی جائزوں میں عندیہ دیا گیا تھا کہ ڈیموکریٹس کو ایوان نمائندگان میں اکثریت تو ملے گی مگر سینیٹ میں کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔
مگر دونوں ایوانوں کے کنٹرول جیسی شاندار واپسی کا ڈیموکریٹک پارٹی چند ماہ قبل سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔
یہ نتائج صدر ٹرمپ، ایران جنگ اور پاکستان کیلیے کیا معنی رکھتے ہیں؟کانگریس کا کنٹرول کھونے کا مطلب یہ نہیں کہ صدر ٹرمپ نے صدارتی اختیارات کھو دیئے،1994ء میں صدر بل کلنٹن نے وسط مدتی انتخابات میں شکست کے باوجود دوبارہ صدارتی انتخاب جیت لیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



