امریکی سینیٹر چک شومر ڈیموکریٹس کی کامیابی پر خوشی سے جھوم اٹھے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی سینیٹر چک شومر ڈیموکریٹس کی کامیابی پر خوشی سے جھوم اٹھے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر کا کہنا تھا کہ ریپبلکنز کو صدر ٹرمپ کا ساتھ دینے کی قیمت چکانا پڑی۔
- اُنہوں نے کہا کہ اب ڈیموکریٹس کو نتائج دکھانا ہوں گے، ڈیموکریٹس نے ووٹرز کے خدشات سن کر ان کے ساتھ رابطہ قائم کیا۔
- رپورٹس کے مطابق اُن کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ میں تبدیلی کے اثرات صرف انتخابات تک نہیں بلکہ دوررس رہیں گے۔
- دوسری طرف سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹس ٹرمپ کو جوابدہ ٹھہرا سکیں گے یہ بہت اچھی بات ہے، ڈیموکریٹس اب ایوان نمائندگان اور سینیٹ پر کنٹرول رکھیں گے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): نیویارک: ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر کا امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی شکست پر کہنا تھا کہ امریکیوں نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹ سینیٹر چک شومر کا کہنا تھا کہ ریپبلکنز کو صدر ٹرمپ کا ساتھ دینے کی قیمت چکانا پڑی۔
اُنہوں نے کہا کہ اب ڈیموکریٹس کو نتائج دکھانا ہوں گے، ڈیموکریٹس نے ووٹرز کے خدشات سن کر ان کے ساتھ رابطہ قائم کیا۔
رپورٹس کے مطابق اُن کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ میں تبدیلی کے اثرات صرف انتخابات تک نہیں بلکہ دوررس رہیں گے۔
دوسری طرف سینیٹر برنی سینڈرز کا کہنا تھا کہ ڈیموکریٹس ٹرمپ کو جوابدہ ٹھہرا سکیں گے یہ بہت اچھی بات ہے، ڈیموکریٹس اب ایوان نمائندگان اور سینیٹ پر کنٹرول رکھیں گے۔
اُنہوں نے کہا کہ آمدنی اوردولت میں وسیع عدم مساوات کے دور میں ہمیں اقدام کی ضرورت ہے، اب کوئی بہانے نہیں ہونگے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



