امریکی صدر نے ایران کیخلاف نئی مہم جوئی کی تو جنگ کا دائرہ وسیع ہوجائے گا، ترجمان ایرانی فوج

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی صدر نے ایران کیخلاف نئی مہم جوئی کی تو جنگ کا دائرہ وسیع ہوجائے گا، ترجمان ایرانی فوج"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ترجمان ایرانی فوج نے کہا کہ اگر امریکی صدر نے ایک بار پھر خطے میں دھمکیوں اور اسرائیل کو اکسانے کے ذریعے کوئی نئی مہم جوئی کی تو جنگ کی آگ وسیع علاقے تک پھیل جائے گی اور پھر اس جنگ کا اختتام امریکی صدر کے اختیار میں نہیں ہو گا۔
- انہوں نے کہا کہ سفارت کاری سے متعلق امریکی صدر کے سابقہ رویے اور وعدوں سے انحراف کے باعث ایران کو امریکا پر اعتماد نہیں۔
- ترجمان ایرانی فوج نے مزید کہا کہ ایرانی فوج اپنی جنگی تیاریوں میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے اور خطے میں امریکی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کے خلاف نئی مہم جوئی کی تو جنگ کا دائرہ وسیع ہوجائے گا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ترجمان ایرانی فوج نے کہا کہ اگر امریکی صدر نے ایک بار پھر خطے میں دھمکیوں اور اسرائیل کو اکسانے کے ذریعے کوئی نئی مہم جوئی کی تو جنگ کی آگ وسیع علاقے تک پھیل جائے گی اور پھر اس جنگ کا اختتام امریکی صدر کے اختیار میں نہیں ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ سفارت کاری سے متعلق امریکی صدر کے سابقہ رویے اور وعدوں سے انحراف کے باعث ایران کو امریکا پر اعتماد نہیں۔
ترجمان ایرانی فوج نے مزید کہا کہ ایرانی فوج اپنی جنگی تیاریوں میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے اور خطے میں امریکی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



