امیرِ قطر و ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلۂ خیال

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امیرِ قطر و ٹرمپ کا رابطہ، علاقائی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلۂ خیال"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
- قطری حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے علاقائی بحران کے خاتمے کے لیے جامع معاہدے تک پہنچنے کی غرض سے قطر کی ثالثی کوششوں پر بھی بات چیت۔
- امیرِ قطر نے خطے میں مزید کشیدگی سے گریز کرنے پر زور دیتے ہوئے جہاز رانی کی آزادی اور توانائی کی ترسیل کے تحفظ کی ضرورت کے حوالے سے بھی تاکید۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔
ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
قطری حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے علاقائی بحران کے خاتمے کے لیے جامع معاہدے تک پہنچنے کی غرض سے قطر کی ثالثی کوششوں پر بھی بات چیت۔
امیرِ قطر نے خطے میں مزید کشیدگی سے گریز کرنے پر زور دیتے ہوئے جہاز رانی کی آزادی اور توانائی کی ترسیل کے تحفظ کی ضرورت کے حوالے سے بھی تاکید۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



