انڈر 19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "انڈر 19 ایشیا کپ: دفاعی چیمپئن پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق دفاعی چیمپئن پاکستان ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کریں۔
- دفاعی چیمپئن پاکستان کو گروپ اے میں بھارت، نیپال اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ رکھا گیا ہے جبکہ گروپ بی میں افغانستان، بنگلادیش، سری لنکا اور ملائیشیا شامل ہیں۔
- اسکواڈ میں وکٹ کیپر بیٹرز عبدالقادر اور حمزہ ظہور، بیٹرز عثمان خان، حیات خان، جہانگیر بلال اور حذیفہ احسن شامل ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ 2026 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔دیا۔
تفصیلات کے مطابق دفاعی چیمپئن پاکستان ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کریں گے۔ ٹورنامنٹ 5 سے 14 نومبر تک عمان میں کھیلا جائے۔
دفاعی چیمپئن پاکستان کو گروپ اے میں بھارت، نیپال اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ رکھا گیا ہے جبکہ گروپ بی میں افغانستان، بنگلادیش، سری لنکا اور ملائیشیا شامل ہیں۔
اسکواڈ میں وکٹ کیپر بیٹرز عبدالقادر اور حمزہ ظہور، بیٹرز عثمان خان، حیات خان، جہانگیر بلال اور حذیفہ احسن شامل ہیں۔
آل راؤنڈرز احمد حسین اور حسنین عباس ڈار بھی ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ فاسٹ بولنگ کی ذمہ داری عبدالسبحان، محمد صائم، علی رضا اور رضوان اللہ سنبھالیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



