آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- آئی سی سی نے پاکستان میں کھیلی گئی ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد کا جرمانہ عائد کر دیا۔
- قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کیا تھا، جس کے بعد میچ ریفری جیف کرو نے پاکستان کا اوور ریٹ کم قرار دیا۔
- پاکستان پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.22 کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا ہے، جس کے مطابق مقررہ وقت میں ہر اوور کم ہونے پر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد ہوتا ہے۔
- پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سلو اوور ریٹ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کر لیا۔
آئی سی سی نے پاکستان میں کھیلی گئی ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد کا جرمانہ عائد کر دیا۔ یہ جرمانہ سلو اوور ریٹ کے باعث عائد کیا گیا۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کیا تھا، جس کے بعد میچ ریفری جیف کرو نے پاکستان کا اوور ریٹ کم قرار دیا۔
پاکستان پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.22 کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا ہے، جس کے مطابق مقررہ وقت میں ہر اوور کم ہونے پر کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد ہوتا ہے۔
پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سلو اوور ریٹ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانہ قبول کر لیا۔
واضح رہے کہ فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 326 رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر 9 گیندیں قبل حاصل کرکے ٹرائی سیریز اپنے نام کی تھی۔
خراب کارکردگی کو بہتر بنانے کیلیے محمد یوسف کا بابراعظم کو اہم مشورہ۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



