بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:16
🇬🇧 English

آبنائے ہرمز کی بحالی کا دو روزہ منصوبہ پاکستان اور قطر سے شیئر کیا گیا ہے: ایران

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
آبنائے ہرمز کی بحالی کا دو روزہ منصوبہ پاکستان اور قطر سے شیئر کیا گیا ہے: ایران
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آبنائے ہرمز کی بحالی کا دو روزہ منصوبہ پاکستان اور قطر سے شیئر کیا گیا ہے: ایران"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب نیوز کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان واقع آبنائے ہرمز ایک اہم سمندری راستہ ہے جہاں سے عالمی سطح پر ہونے والی تیل کی تجارت کا پانچواں حصہ گزرتا ہے۔
  • فروری کے آخر میں امریکی و اسرائیل حملے کے ساتھ شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جبکہ جواباً واشنگٹن نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔
  • جون میں جنگ بندی کا عارضی معاہدہ ناکام ہونے اور دوبارہ وقفے وقفے سے حملے شروع ہونے کے بعد سے ایران نے ستمبر کے وسط میں آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز پیش کی تھی جس کے بعد امریکہ کی جانب سے جواب موصول ہونے کی تصدیق بھی کی تھی۔
  • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اتوار کو الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’اس وقت زیر غور منصوبہ وہی ہے جو ایران نے ابتدا میں پیش کیا تھا اور سات روزہ ایران منصوبے کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھولنے کے حوالے سے دو روزہ منصوبہ قطری اور پاکستانی ثالثوں کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے جس سے اہم گزرگاہ کی بحالی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان واقع آبنائے ہرمز ایک اہم سمندری راستہ ہے جہاں سے عالمی سطح پر ہونے والی تیل کی تجارت کا پانچواں حصہ گزرتا ہے۔

فروری کے آخر میں امریکی و اسرائیل حملے کے ساتھ شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے جبکہ جواباً واشنگٹن نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔

جون میں جنگ بندی کا عارضی معاہدہ ناکام ہونے اور دوبارہ وقفے وقفے سے حملے شروع ہونے کے بعد سے ایران نے ستمبر کے وسط میں آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز پیش کی تھی جس کے بعد امریکہ کی جانب سے جواب موصول ہونے کی تصدیق بھی کی تھی۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اتوار کو الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’اس وقت زیر غور منصوبہ وہی ہے جو ایران نے ابتدا میں پیش کیا تھا اور سات روزہ ایران منصوبے کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اس میں ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے اپنی شرائط پیش کی تھیں۔‘۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قطر اور پاکستان کے دوستوں نے اس معاملے پر کئی بار بات چیت کی اور ایسی تجاویز پیش کیں کہ ایران کے سات روزہ منصوبے پر عمل درآمد آسان ہو جائے اور اسے زیادہ قابل قبول بنایا جا سکے گا۔

عباس عراقچی نے یہ بھی کہا کہ ’میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ ہم اب دو روزہ پلان کے قریب پہنچ گئے ہیں جس کے تحت پہلے روز امریکہ کچھ اقدامات کرے گا جبکہ دوسرے روز آبنائے ہرمز کو کھول دیا جائے گا اور بحری آمد و رفت معمول کے مطابق بحال ہو جائے گی۔‘۔

یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جنگ کو دوبارہ شروع ہونے سے روکنے کے لیے نئی سفارتی کوششیں تیز کی گئیں۔

قطری ثالثوں کا وفد جمعے کو تہران پہنچا تھا جبکہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کی سکیورٹی کونسل کے عہدیدار محسن رضائی کو خط بھی بھیجا تھا۔

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے ایرانی ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی ایک ویڈیو میں کہا کہ انہوں نے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا خط پڑھ لیا ہے۔

ان کے مطابق ’ابھی تک اس خط کا جواب نہیں دیا گیا تاہم امریکہ کے لہجے میں مکمل تبدیلی آئی ہے جو اچھی علامت ہے۔‘۔

تاہم ان کی جانب سے اس بارے میں مزید تفصیل نہیں بتائی گئی۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ ایران آبنائے ہرمز پر بندشیں برقرار رکھے گا جب تک مطالبات پورے نہیں ہو جاتے اور ان میں منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی بھی شامل ہے۔

قطر اور پاکستان فریقین کے درمیان ثالثی کرا رہے ہیں تاہم اب تک مذاکرات کسی مستقل معاہدے تک نہیں پہنچ سکے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنیچر کو کہا تھا کہ ایران کی زیادہ تر فوجی طاقت کو تباہ کیا جا چکا ہے تاہم ابھی ایک یا دو اہداف باقی ہیں جن کے خلاف کارروائی کرنا ضروری ہے۔

دوسری جانب ایران نے خبردار کیا ہے کہ حملے کی صورت میں بھرپور جوابی کارروائی کی جائے گی۔

صدر ٹرمپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں تاہم انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ ایران پر زیادہ بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سنیچر کو امریکہ اور اسرائیل کو خبردار کیا تھا کہ وہ ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی شروع کرنے سے باز رہیں۔ یہ بیان دونوں ممالک کی جانب سے انتخابات کے بعد دوبارہ حملے شروع کرنے کی دھمکیوں کے تناظر میں سامنے آیا۔

مجتبیٰ خامنہ ای نے اعلیٰ فوجی کمانڈروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’کسی بھی قسم کی دھمکی کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا اور جوابی کارروائی کسی مخصوص جغرافیائی حدود تک محدود نہیں ہو گی۔‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔