جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات
بین الاقوامی21 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:40
🇬🇧 English

آبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
آبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرانی پاسداران انقلاب بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں سپر ٹینکرز میں 4 ملین بیرل سے زائد تیل لدا ہوا تھا، دونوں ٹینکرز نے متعدد بار دی گئی وارننگز کو نظر انداز کیا۔
  • ٹریفک کنٹرول سینٹر نے ٹینکرز کو خبردار کیا تھا کہ آبنائے ہرمز کا جنوبی راستہ غیر مجاز اور غیر محفوظ ہے، تاہم جہازوں نے اس پر عمل نہیں کیا اور اب دونوں جہازوں میں آگ لگی ہوئی ہے۔
  • سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کے قریب یہ دوسرا بحری جہاز ڈوبا ہے۔
  • ایرانی پاسداران انقلاب بحریہ نے اس واقعے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جہاز لوٹ مار کرنے والی اور جارح امریکی فوج پر بھروسہ کرنے کی وجہ سے جل رہے ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): آبنائے ہرمز میں گزشتہ رات غیر مجاز راستے سے گزرتے ہوئے 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی۔

ایرانی پاسداران انقلاب بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں سپر ٹینکرز میں 4 ملین بیرل سے زائد تیل لدا ہوا تھا، دونوں ٹینکرز نے متعدد بار دی گئی وارننگز کو نظر انداز کیا۔

ٹریفک کنٹرول سینٹر نے ٹینکرز کو خبردار کیا تھا کہ آبنائے ہرمز کا جنوبی راستہ غیر مجاز اور غیر محفوظ ہے، تاہم جہازوں نے اس پر عمل نہیں کیا اور اب دونوں جہازوں میں آگ لگی ہوئی ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کے قریب یہ دوسرا بحری جہاز ڈوبا ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب بحریہ نے اس واقعے کا ذمے دار امریکا کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جہاز لوٹ مار کرنے والی اور جارح امریکی فوج پر بھروسہ کرنے کی وجہ سے جل رہے ہیں۔

ایرانی پاسداران انقلاب بحریہ نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی بحری جہاز اپنا نیوی گیشن سسٹم بند کرے گا اور امریکی فوج کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے جنوبی راستہ اختیار کرنے کی کوشش کرے گا، اس کا انجام بھی ایسا ہی ہوگا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•ابھی ابھی•سید ذیشان حیدر

پی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریکِ انصاف نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا۔

12 نومبر 2026•ابھی ابھی•طارق محمود چوہدری

عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں کے وکیل رانا مدثر نے کہا ہے کہ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نظربند نورین نیازی اور عظمی خان کو رہا کر دیا گیا ہے۔

12 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیا

عرب میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یمن میں سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز اور ایران نواز حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت۔

12 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی کو شرمناک۔

12 نومبر 2026•21 منٹ پہلے•مریم نقوی

چین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہ

بشکریہ غیر ملکی میڈیا چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی بنانے والی کمپنی ’اینویڈیا‘ کے معاملے پر۔

12 نومبر 2026•42 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب اور بنیادی انفرا اسٹرکچر۔