جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزاتپی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیاعمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیایمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیاآبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئیغزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچیچین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہکراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہابلاہور: نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم میں شیرنی کے حملے سے نوجوان جاں بحقپستول میں گولی نہ ہونے کے یقین پر ربیعہ کی جانب نشانہ لگا کر مذاق میں ٹریگر دبا دیا تھا: ملزم احسن طاہرٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی: دستاویزات
بین الاقوامی15 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:01
🇬🇧 English

یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "یمن میں حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی: عرب میڈیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب میڈیا کے مطابق حوثیوں کے ترجمان یحییٰ سریع کا کہنا ہے کہ ان کے ڈرون نے بحیرہ احمر کے ساحلی شہر ینبع میں تیل پمپنگ اسٹیشن کو نشانہ بنایا جبکہ ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 3 کروز میزائل داغے گئے۔
  • دوسری جانب سعودی اتحادی افواج نے ریاض کی جانب آنے والے 3 کروز میزائل اور مکہ مکرمہ سمیت جنوبی علاقوں کی طرف بھیجے گئے ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
  • یمنی فوج کے مطابق صوبہ الجوف، مأرب، البیضاء اور تعز میں حوثیوں کے خلاف 773 توپ خانے کے حملے، 44 ڈرون حملے اور 37 راکٹ حملے کیے گئے جن میں 138 حوثی جنگجو ہلاک یا زخمی ہوئے۔
  • حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل سعودی اتحادی افواج نے فضا ہی میں تباہ کر دیے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): عرب میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یمن میں سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز اور ایران نواز حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق حوثیوں کے ترجمان یحییٰ سریع کا کہنا ہے کہ ان کے ڈرون نے بحیرہ احمر کے ساحلی شہر ینبع میں تیل پمپنگ اسٹیشن کو نشانہ بنایا جبکہ ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 3 کروز میزائل داغے گئے۔

دوسری جانب سعودی اتحادی افواج نے ریاض کی جانب آنے والے 3 کروز میزائل اور مکہ مکرمہ سمیت جنوبی علاقوں کی طرف بھیجے گئے ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

یمنی فوج کے مطابق صوبہ الجوف، مأرب، البیضاء اور تعز میں حوثیوں کے خلاف 773 توپ خانے کے حملے، 44 ڈرون حملے اور 37 راکٹ حملے کیے گئے جن میں 138 حوثی جنگجو ہلاک یا زخمی ہوئے۔

حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل سعودی اتحادی افواج نے فضا ہی میں تباہ کر دیے۔

سعودی اتحادی افواج نے بھی 23 فضائی حملوں میں حوثیوں کے 86 بھاری ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

دوسری جانب حوثی ترجمان یحییٰ سریع نے عدن کے علاقے البریقہ میں سعودی اتحادی افواج کے فوجی کمانڈ مرکز کو متعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق 8 نومبر تک یمن میں لڑائی کے نتیجے میں 2,098 افراد جاں بحق اور 9,657 زخمی ہو چکے ہیں۔

ادارے کا کہنا ہے کہ یکم اگست سے اب تک 320,000 سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں جن میں گزشتہ ہفتے گھر چھوڑنے والے تقریباً 16,000 افراد بھی شامل ہیں۔

حملوں میں طبی مراکز اور ایمبولینسز متاثر ہوئی ہیں جبکہ ایندھن کی قلت کے باعث تعز میں ہنگامی طبی خدمات بھی متاثر ہورہی ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

پی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریکِ انصاف نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا۔

12 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں کے وکیل رانا مدثر نے کہا ہے کہ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں نظربند نورین نیازی اور عظمی خان کو رہا کر دیا گیا ہے۔

12 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز: 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی

آبنائے ہرمز میں گزشتہ رات غیر مجاز راستے سے گزرتے ہوئے 2 سپر ٹینکرز میں زوردار دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی۔

12 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

غزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی شرمناک ہے: عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غزہ کی تباہ کُن صورتحال پر مغربی میڈیا کی خاموشی کو شرمناک۔

12 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•مریم نقوی

چین کا امریکا سے جاسوسی کے من گھڑت الزامات بند کرنے کا مطالبہ

بشکریہ غیر ملکی میڈیا چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی بنانے والی کمپنی ’اینویڈیا‘ کے معاملے پر۔

12 نومبر 2026•56 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب کی بہتری کیلئے کام جاری ہے: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے مختلف ٹاؤنز میں سڑکوں، نکاسی آب اور بنیادی انفرا اسٹرکچر۔