اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے 30 منٹ طویل ملاقات

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے 30 منٹ طویل ملاقات"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کی ملاقات اڈیالہ جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی۔
- ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔
جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کی ملاقات اڈیالہ جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





