جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
راولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصولساف چیمپئن شپ: بھارت کی مالدیپ کو شکست، پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی یقینیفارمولا ون چیمپیئن لیوس ہیملٹن کا مصر میں غزہ کے لیے امدادی مراکز کا دورہراولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگاساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ  ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس  مشکل میں پڑ گئےآصف حسن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر جنھوں نے برطانیہ میں ہزاروں زندگیاں بچائیں اور لاکھوں دل جیتےایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریراولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصولساف چیمپئن شپ: بھارت کی مالدیپ کو شکست، پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی یقینیفارمولا ون چیمپیئن لیوس ہیملٹن کا مصر میں غزہ کے لیے امدادی مراکز کا دورہراولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگاساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ  ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس  مشکل میں پڑ گئےآصف حسن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر جنھوں نے برطانیہ میں ہزاروں زندگیاں بچائیں اور لاکھوں دل جیتےایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریراولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصولساف چیمپئن شپ: بھارت کی مالدیپ کو شکست، پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی یقینیفارمولا ون چیمپیئن لیوس ہیملٹن کا مصر میں غزہ کے لیے امدادی مراکز کا دورہراولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگاساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ  ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس  مشکل میں پڑ گئےآصف حسن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر جنھوں نے برطانیہ میں ہزاروں زندگیاں بچائیں اور لاکھوں دل جیتےایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاریراولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصولساف چیمپئن شپ: بھارت کی مالدیپ کو شکست، پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی یقینیفارمولا ون چیمپیئن لیوس ہیملٹن کا مصر میں غزہ کے لیے امدادی مراکز کا دورہراولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگاساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ  ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس  مشکل میں پڑ گئےآصف حسن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر جنھوں نے برطانیہ میں ہزاروں زندگیاں بچائیں اور لاکھوں دل جیتےایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامناسابق جرمن فٹبالر اوزل یوکرین کی متنازع ’کل لسٹ‘ میں شاملفیفا صدر بننے کی دوڑ میں نیا امیدوار، کامیابی پر سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلانپنجاب میں سب اچھا نہیں ہے، سردار محمود قادر لغاری
بین الاقوامی12 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:26
🇬🇧 English

فارمولا ون چیمپیئن لیوس ہیملٹن کا مصر میں غزہ کے لیے امدادی مراکز کا دورہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
فارمولا ون چیمپیئن لیوس ہیملٹن کا مصر میں غزہ کے لیے امدادی مراکز کا دورہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "فارمولا ون چیمپیئن لیوس ہیملٹن کا مصر میں غزہ کے لیے امدادی مراکز کا دورہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق لیوس ہیملٹن ماضی میں بھی خطے میں انسانی بحرانوں اور تنازعات پر آواز اٹھاتے اور امن کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔
  • ہیملٹن دنیا کے دیگر خطوں میں جاری تنازعات پر بھی اظہار خیال کر چکے ہیں۔
  • ہیملٹن نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ ’میرے خیال میں ہمیں کانگو، سوڈان، شام اور فلسطین کی آزادی کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔
  • گزشتہ سال طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے بعد غزہ میں بڑے پیمانے پر لڑائی رک گئی ہے، تاہم علاقے میں داخل ہونے والی امداد اب بھی معاہدے میں طے شدہ روزانہ 600 ٹرکوں کی کم از کم تعداد سے بہت کم ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): سات مرتبہ فارمولا ون کے عالمی چیمپیئن رہنے والے برطانوی ڈرائیور لیوس ہیملٹن منگل کو مصر کے شہر رفح پہنچے، جہاں انہوں نے جنگ سے تباہ حال غزہ میں انسانی امداد بھیجنے والی تنظیموں کے مراکز کا دورہ کیا۔

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق لیوس ہیملٹن ماضی میں بھی خطے میں انسانی بحرانوں اور تنازعات پر آواز اٹھاتے اور امن کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے بچوں کے بارے میں متعدد پوسٹس کیں اور جنگ بندی پر زور دیا۔

ہیملٹن دنیا کے دیگر خطوں میں جاری تنازعات پر بھی اظہار خیال کر چکے ہیں۔

ہیملٹن نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ ’میرے خیال میں ہمیں کانگو، سوڈان، شام اور فلسطین کی آزادی کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔ مجھے امید ہے کہ کسی مرحلے پر دنیا میں امن قائم ہوگا۔‘۔

گزشتہ سال طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے بعد غزہ میں بڑے پیمانے پر لڑائی رک گئی ہے، تاہم علاقے میں داخل ہونے والی امداد اب بھی معاہدے میں طے شدہ روزانہ 600 ٹرکوں کی کم از کم تعداد سے بہت کم ہے۔

اقوام متحدہ کے ایک آزاد کمیشن کے ماہرین نے گزشتہ ماہ بتایا تھا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنی پیش قدمی جاری رکھی ہوئی ہے اور علاقے کے 53 فیصد حصے پر کنٹرول بڑھا کر کم از کم 60 فیصد تک کر لیا ہے۔ کمیشن کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے بھی جاری ہیں، جبکہ فوج کی پیش قدمی کے محاذ پر اسرائیلی فائرنگ سے کم از کم 196 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں 18 خواتین، 32 لڑکے اور 11 لڑکیاں شامل ہیں۔

ہیملٹن نے مصر میں غزہ کے ساتھ واقع رفح سرحدی گزرگاہ کا دورہ کیا، جس کے بعد وہ مصری ہلال احمر کے زیر انتظام امدادی سامان کے گوداموں میں گئے۔ مصری ہلال احمر غزہ میں امداد پہنچانے کے عمل میں سہولت فراہم کرتا ہے۔

رفح گزرگاہ پر ہیملٹن نے امدادی کارکنوں کو عربی زبان میں ’السلام علیکم‘ کہہ کر سلام کیا، ان سے ہاتھ ملایا اور کارکنوں و حکام کے ساتھ مختصر گفتگو بھی۔

شمالی سینا کے گورنر خالد مجاور نے کہا کہ اس دورے کا مقصد ہیملٹن کو غزہ کے لیے امداد بھیجنے کی مصر کی کوششوں سے آگاہ کرنا ہے۔

یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب ہیملٹن نے اتوار کو برازیلین گراں پری کے دوران انٹرلاگوس سرکٹ پر اپنے کیریئر کی 400ویں ریس میں حصہ لیا تھا۔

فارمولا ون میں حصہ لینے والے پہلے سیاہ فام ڈرائیور لیوس ہیملٹن نے 2007 میں میک لارن کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ وہ فارمولا ون کی تاریخ میں 400 ریسوں میں حصہ لینے والے دوسرے ڈرائیور ہیں۔ ان سے پہلے ان کے سابق ساتھی ڈرائیور فرنینڈو الونسو نے 2024 میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•12 منٹ پہلے•مریم نقوی

راولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصول

صحافیوں نے پی سی بی اور کیٹرنگ حکام کو بتایا ہے کہ کھانا غیر معیاری اور ٹھنڈا ہوتا ہے جو کھانے کے قابل نہیں ہوتا۔

12 نومبر 2026•12 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ساف چیمپئن شپ: بھارت کی مالدیپ کو شکست، پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی یقینی

پاکستان اب ہفتہ 14 نومبر کو سیمی فائنل میں گروپ اے کی فاتح ٹیم سے مقابلہ کرے گا۔

12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

راولپنڈی ٹیسٹ: دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگا

دھننجیا ڈی سلوا اور کپتان کوشال مینڈس نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 193 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کردی۔

12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

ساؤتھ ایشین گیمز : سلیکشن کیلیے چار روزہ  ٹرائلز کا اعلان، قومی ایتھلیٹس  مشکل میں پڑ گئے

پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن ٹرائلز کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تمام ملحقہ یونٹس کو موقف کی پابندی کرنے کی ہدایت کر دی۔

12 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•عائشہ نورانی

آصف حسن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر جنھوں نے برطانیہ میں ہزاروں زندگیاں بچائیں اور لاکھوں دل جیتے

پرائیڈ آف برٹن ایوارڈز میں ڈاکٹر آصف حسن کو ہارٹ سرجری کے شعبے میں اُن کی گراں قدر خدمات کی وجہ سے لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

12 نومبر 2026•53 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیرد فاع کو نئی ہزیمت کا سامنا

ایران جنگ پر مواخذے سے بچے امریکی وزیردفاع کو نئی ہزیمت کا سامنا، نامعلوم سپاہی کی قبر پر محافظ نے وزیر دفاع کو قبرستان میں۔