راولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصول

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "راولپنڈی ٹیسٹ: صحافیوں کو غیر معیاری اور ٹھنڈا کھانا پیش کیے جانے کی شکایات موصول"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے غیر ملکی کرکٹ سیریز کے دوران ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے تحت انٹرنیٹ وائی فائی کے ساتھ معیاری کھانا اور دیگر اشیاء بطور سہولت پیش کی جاتی ہیں۔
- تاہم اس کے برعکس راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے میڈیا باکس کے لیے مقامی کیٹرنگ کمپنی جیلانی کو ٹیسٹ میچز کے دوران کھانا مہیا کرنے کا ٹھیکہ دیا گیا جس کے تحت مخلتف مینو کے ساتھ کھانا ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو مہیا کیا جاتا ہے۔
- متعد صحافیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور جیلانی کیٹرنگ کے حکام کو بتایا ہے کہ کھانا غیر معیاری اور ٹھنڈا ہوتا ہے جو کھانے کے قابل نہیں ہوتا ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان اور سری لنکا کے مابین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے دوران غیر معیاری کھانا پیش کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے غیر ملکی کرکٹ سیریز کے دوران ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے تحت انٹرنیٹ وائی فائی کے ساتھ معیاری کھانا اور دیگر اشیاء بطور سہولت پیش کی جاتی ہیں۔
تاہم اس کے برعکس راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے میڈیا باکس کے لیے مقامی کیٹرنگ کمپنی جیلانی کو ٹیسٹ میچز کے دوران کھانا مہیا کرنے کا ٹھیکہ دیا گیا جس کے تحت مخلتف مینو کے ساتھ کھانا ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کو مہیا کیا جاتا ہے۔
متعد صحافیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور جیلانی کیٹرنگ کے حکام کو بتایا ہے کہ کھانا غیر معیاری اور ٹھنڈا ہوتا ہے جو کھانے کے قابل نہیں ہوتا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





