ملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق نظر بندی کیلئے رہائش گاہ پہنچ گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق نظر بندی کیلئے رہائش گاہ پہنچ گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- استغاثہ کے مطابق شاہی معافی کی ایک شرط کے تحت 1 ارب ڈالرز سے زائد رقم مبینہ طور پر نجیب رزاق سے منسلک اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی تھی جس کے بعد انہیں 4 سال قید کاٹنے کے بعد باقی سزا گھر پر پوری کرنے کی اجازت مل گئی تھی۔
- نجیب رزاق 2009ء سے 2018ء تک ملائیشیا کے وزیرِ اعظم رہے۔
- غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے نجیب رزاق کو 4 مقدمات میں مجرم قرار دیا ہے۔
- انہیں اپنے دورِ اقتدار میں قائم کیے گئے ریاستی سرمایہ کاری فنڈ ’ون ایم ڈی بی‘ سے اربوں ڈالرز کی مبینہ خوردبرد کے مقدمے میں بدعنوانی کا مجرم قرار دیا گیا تھا تاہم نجیب رزاق مسلسل کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق عدالتی احکامات کے بعد گھر پر نظر بندی کی سزا پوری کرنے کے لیے اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔
استغاثہ کے مطابق شاہی معافی کی ایک شرط کے تحت 1 ارب ڈالرز سے زائد رقم مبینہ طور پر نجیب رزاق سے منسلک اکاؤنٹس میں منتقل کی گئی تھی جس کے بعد انہیں 4 سال قید کاٹنے کے بعد باقی سزا گھر پر پوری کرنے کی اجازت مل گئی تھی۔
نجیب رزاق 2009ء سے 2018ء تک ملائیشیا کے وزیرِ اعظم رہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے نجیب رزاق کو 4 مقدمات میں مجرم قرار دیا ہے۔
انہیں اپنے دورِ اقتدار میں قائم کیے گئے ریاستی سرمایہ کاری فنڈ ’ون ایم ڈی بی‘ سے اربوں ڈالرز کی مبینہ خوردبرد کے مقدمے میں بدعنوانی کا مجرم قرار دیا گیا تھا تاہم نجیب رزاق مسلسل کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہونے کے الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





