اگر میرا مواخذہ کیا تو …….. ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو خبردار کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اگر میرا مواخذہ کیا تو …….. ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو خبردار کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی ناکامی پر اہم اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ری پبلکنز کی شکست بڑی حد تک ایران کے ساتھ جاری جنگ کا نتیجہ ہے۔
- تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اس لیے یہ جنگ اور اقدام ناگزیر تھا۔
- صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر وہ خود انتخابی میدان میں موجود ہوتے تو ری پبلکن پارٹی کبھی نہ ہارتی، ہم اپنی ذاتی مقبولیت کو پارٹی کے دیگر انتخابی امیدواروں تک منتقل کرنے میں ناکام رہے۔
- ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈیموکریٹس کے ساتھ شدید مسائل ہیں، وہ سنگین جرائم میں ملوث افراد اور قاتلوں کو تحفظ دینا چاہتے ہیں تاہم تمام تحفظات کے باوجود امید ہے کہ ڈیموکریٹس کے ساتھ مستقبل میں تعلقات بہتر رہیں گے۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ڈیموکریٹس نے میرا مواخذہ کیا تو ان جماعت تباہ ہو جائے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی ناکامی پر اہم اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ری پبلکنز کی شکست بڑی حد تک ایران کے ساتھ جاری جنگ کا نتیجہ ہے۔
تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، اس لیے یہ جنگ اور اقدام ناگزیر تھا۔
صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر وہ خود انتخابی میدان میں موجود ہوتے تو ری پبلکن پارٹی کبھی نہ ہارتی، ہم اپنی ذاتی مقبولیت کو پارٹی کے دیگر انتخابی امیدواروں تک منتقل کرنے میں ناکام رہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ڈیموکریٹس کے ساتھ شدید مسائل ہیں، وہ سنگین جرائم میں ملوث افراد اور قاتلوں کو تحفظ دینا چاہتے ہیں تاہم تمام تحفظات کے باوجود امید ہے کہ ڈیموکریٹس کے ساتھ مستقبل میں تعلقات بہتر رہیں گے۔
امریکی صدر نے مخالف سیاسی جماعت کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ڈیموکریٹس نے ان کا مواخذہ کرنے کی کوشش کی، تو نتیجے میں ان کی اپنی جماعت کا سیاسی وجود تباہ و برباد ہو جائے گا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



