ایرانی مذاکرات کار قطری ثالثوں سے ملاقات کے بعد واپس روانہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایرانی مذاکرات کار قطری ثالثوں سے ملاقات کے بعد واپس روانہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات سے آگاہ عہدیدار نے کہا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار اتوار کو دوحہ میں مذاکرات کے بعد واپس روانہ ہو گئے، ایرانی وفد کی روانگی مذاکرات میں مشکلات کی وجہ سے نہیں ہوئی۔
- ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد ایرانی سات نکاتی تجویز ہے۔
- عہدیدار نے بتایا کہ مذاکرات سے متعلق ایک مسودہ تجویز پر فریقین کی رائے لی جا رہی ہے اور اس حوالے سے آئندہ ملاقات بھی ممکن ہے۔
- اس سے قبل ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، جبکہ نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی اس عمل میں سہولت کاری کے لیے دوحہ میں موجود تھے۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): ایرانی مذاکرات کار دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات سے آگاہ عہدیدار نے کہا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار اتوار کو دوحہ میں مذاکرات کے بعد واپس روانہ ہو گئے، ایرانی وفد کی روانگی مذاکرات میں مشکلات کی وجہ سے نہیں ہوئی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد ایرانی سات نکاتی تجویز ہے۔
عہدیدار نے بتایا کہ مذاکرات سے متعلق ایک مسودہ تجویز پر فریقین کی رائے لی جا رہی ہے اور اس حوالے سے آئندہ ملاقات بھی ممکن ہے۔
اس سے قبل ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسماعیل بقائی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، جبکہ نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی اس عمل میں سہولت کاری کے لیے دوحہ میں موجود تھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



