ایران امریکی سیکیورٹی نظام کو تبدیل کرنے کا خواہاں ہے: سربراہ ایرانی مسلح افواج

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران امریکی سیکیورٹی نظام کو تبدیل کرنے کا خواہاں ہے: سربراہ ایرانی مسلح افواج"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز پر اپنی خود مختاری تسلیم کروانا چاہتا ہے۔
- علی عبداللّٰہی کا کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے لبنان اور غزہ سمیت تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، خطے میں پائیدار امن کے لیے ایران کے 5 اصولوں میں ان جنگ کا خاتمہ شامل ہے۔
- ایک امریکی عہدیدار کے مطابق واشنگٹن نے بڑی فوجی کارروائیوں کی بحالی کا تاثر دینے سے بچنے کے لیے حملوں کو محدود رکھا ہے۔
- انہوں نے کہا کہ اصولوں میں تمام پابندیوں کا مکمل خاتمہ اور منجمد اثاثوں کی واپسی بھی شامل ہے، اصولوں میں جنگی ہرجانہ، مزید جارحیت کے خلاف ضمانتیں شامل ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی مسلح افواج کے سربراہ علی عبداللّٰہی کا کہنا ہے کہ ایران امریکی سیکیورٹی نظام کو تبدیل کرنے کا خواہاں ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز پر اپنی خود مختاری تسلیم کروانا چاہتا ہے۔
علی عبداللّٰہی کا کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے لبنان اور غزہ سمیت تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، خطے میں پائیدار امن کے لیے ایران کے 5 اصولوں میں ان جنگ کا خاتمہ شامل ہے۔
ایک امریکی عہدیدار کے مطابق واشنگٹن نے بڑی فوجی کارروائیوں کی بحالی کا تاثر دینے سے بچنے کے لیے حملوں کو محدود رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اصولوں میں تمام پابندیوں کا مکمل خاتمہ اور منجمد اثاثوں کی واپسی بھی شامل ہے، اصولوں میں جنگی ہرجانہ، مزید جارحیت کے خلاف ضمانتیں شامل ہیں۔
سربراہ ایرانی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ اصولوں میں علاقائی ممالک کی زیرِ قیادت سیکیورٹی انتظامات بھی شامل ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



