بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:52
🇬🇧 English

ایران جنگ کے طویل ہونے سے یورپی بیئر ساز کمپنیاں مشکل میں

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران جنگ کے طویل ہونے سے یورپی بیئر ساز کمپنیاں مشکل میں
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران جنگ کے طویل ہونے سے یورپی بیئر ساز کمپنیاں مشکل میں"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • دنیا بھر میں فروخت کے حجم کے لحاظ سے سب سے بڑی بیئر ساز کمپنی اے بی اِن بیو اور اس کے حریف اداروں ہائنیکن Heineken اور کارلسبرگ Carlsberg نے صارفین کی مصنوعات بنانے والی دیگر کمپنیوں، مثلاً پراکٹر اینڈ گیمبل، فلپ مورس انٹرنیشنل اور کوکا کولا کے ساتھ مل کر بھی بڑھتے ہوئے اخراجات پر تشویش ظاہر کی ہے۔
  • بیئر ساز کمپنیوں کو بجلی، ایندھن اور ایلومینیم جیسی اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے نقصان پہنچتا ہے، کیونکہ انہیں شیشے کی بوتلیں اور بیئر کے کین تیار کرنے کے ساتھ ساتھ مصنوعات دکانوں اور دیگر مقامات تک پہنچانے کے لیے بھی ان وسائل کی ضرورت ہوتی ہے۔
  • ایسی کمپنیاں ان میں سے بعض اخراجات کے لیے طویل مدت تک قیمتیں طے کرنے کے معاہدے کر سکتی ہیں، لیکن ان معاہدوں کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں زیادہ قیمتیں ادا کرنا پڑتی ہیں۔
  • اسٹیلا آرٹوا Stella Artois اور بڈوائزر Budweiser جیسے برانڈز کی مالک اے بی اِن بیو نے کہا ہے کہ بعض ممالک میں توقع سے بہتر آمدنی کے باوجود بڑھتے ہوئے اخراجات نے اس اضافے کے اثرات کو زائل کر دیا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): گوگل پر ڈی ڈبلیو کو ترجیح دیں دنیا کی بیشتر بیئر ساز کمپنیاں بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان ہیں۔

دنیا بھر میں فروخت کے حجم کے لحاظ سے سب سے بڑی بیئر ساز کمپنی اے بی اِن بیو اور اس کے حریف اداروں ہائنیکن Heineken اور کارلسبرگ Carlsberg نے صارفین کی مصنوعات بنانے والی دیگر کمپنیوں، مثلاً پراکٹر اینڈ گیمبل، فلپ مورس انٹرنیشنل اور کوکا کولا کے ساتھ مل کر بھی بڑھتے ہوئے اخراجات پر تشویش ظاہر کی ہے۔ ایران جنگ اور عالمی معیشت پر اس کے اثرات کے باعث یہ دباؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔

بیئر ساز کمپنیوں کو بجلی، ایندھن اور ایلومینیم جیسی اشیا کی قیمتیں بڑھنے سے نقصان پہنچتا ہے، کیونکہ انہیں شیشے کی بوتلیں اور بیئر کے کین تیار کرنے کے ساتھ ساتھ مصنوعات دکانوں اور دیگر مقامات تک پہنچانے کے لیے بھی ان وسائل کی ضرورت ہوتی ہے۔

ایسی کمپنیاں ان میں سے بعض اخراجات کے لیے طویل مدت تک قیمتیں طے کرنے کے معاہدے کر سکتی ہیں، لیکن ان معاہدوں کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں زیادہ قیمتیں ادا کرنا پڑتی ہیں۔

اسٹیلا آرٹوا Stella Artois اور بڈوائزر Budweiser جیسے برانڈز کی مالک اے بی اِن بیو نے کہا ہے کہ بعض ممالک میں توقع سے بہتر آمدنی کے باوجود بڑھتے ہوئے اخراجات نے اس اضافے کے اثرات کو زائل کر دیا۔ اس کمپنی کے مطابق امریکہ، یورپ اور جنوبی افریقہ میں خام مال، تقسیم اور نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔

کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر فرنانڈو ٹینن باؤم نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ بعض منڈیوں میں ڈیزل جیسے اخراجات، جنہیں قیمتوں میں اتار چڑھاؤ سے محفوظ نہیں بنایا جا سکتا، نے تیسری سہ ماہی میں کمپنی کو متاثر کیا۔

دنیا کی دوسری سب سے بڑی بیئر ساز کمپنی ہائنیکن بھی بڑھتے ہوئے اخراجات کا سامنا کر رہی ہے۔ کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر ہارولڈ فان ڈین برؤک نے بتایا کہ ایشیا، افریقہ کی بعض منڈیوں اور اب یورپ میں بھی اخراجات میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔

ان کے مطابق یہ رجحان اگلے سال بھی جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر ہائنیکن نے اپنے اخراجات میں بچت کے پروگرام کو مزید تیز کر دیا ہے۔

جرمن شراب زیادہ کیوں پیتے ہیں؟ To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video۔

چھوٹی حریف کمپنی کارلسبرگ کو بھی خدشہ ہے کہ 2027 میں بھی جنگ سے متعلق اخراجات میں زیادہ نمایاں اضافہ ہو گا۔

کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو جیکب آروپ اینڈرسن نے روئٹرز کو بتایا کہ اس اضافے کی بنیادی وجوہات توانائی اور ایلومینیم کی قیمتیں ہیں، جو کمپنی سالانہ 10 ارب سے زیادہ کین تیار کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے۔

ان کے مطابق اخراجات میں یہ اضافہ 2022 اور 2023 میں خام مال کی قیمتوں میں ہونے والے سابقہ اضافے کے مقابلے میں کم شدید ہو گا، تاہم کارلسبرگ اگلے سال اخراجات میں بچت کے اقدامات کرے گی اور اپنے برانڈز کی قیمتیں بھی بڑھائے گی۔

انہوں نے کہا، ''ہم قدر اور لاگت کے حوالے سے اقدامات کریں گے، جن میں سے ایک قیمتوں میں اضافہ بھی ہو گا۔‘‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔