بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
بین الاقوامی•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 5:56
🇬🇧 English

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران چار پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کو پھانسی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران چار پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کو پھانسی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران چار پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کو پھانسی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن کے مطابق، جنوری 2026 میں اصفہان میں پیش آنے والے واقعے کے دو مسلح ملزموں امیرحسین ملِکی اور امیرحسین ابراہیمی کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
  • رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’ملزموں کی جانب سے سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائر کیے جانے کے بعد اِن پر قائم مقدمات کا مکمل قانونی جائزہ لیا گیا اور سپریم کورٹ کی جانب سے سزائے موت برقرار رکھے جانے کے بعد پھانسی دی گئی۔
  • ایران میں دسمبر میں غیر ملکی کرنسی کی شرحِٔ تبادلہ میں غیر معمولی اضافے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا، اور یہ جلد ہی حکومت مخالف مظاہروں میں تبدیل ہو گیا۔
  • ایرانی حکومت نے اِن مظاہروں کو ہوا دینے کا الزام اپنے بدترین مخالفین اسرائیل اور امریکہ پر عائد کیا تھا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی حکام نے منگل کے روز دو افراد کو پھانسی دے دی ہے، جنہیں وسطی ایران میں جنوری کے دوران ہونے والے مظاہروں کے دوران چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ہونے کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ ایرانی عدلیہ نے اِس کی تصدیق کی ہے۔

ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن کے مطابق، جنوری 2026 میں اصفہان میں پیش آنے والے واقعے کے دو مسلح ملزموں امیرحسین ملِکی اور امیرحسین ابراہیمی کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ اِن دونوں پر چار پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کا الزام تھا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ’ملزموں کی جانب سے سزاؤں کے خلاف اپیلیں دائر کیے جانے کے بعد اِن پر قائم مقدمات کا مکمل قانونی جائزہ لیا گیا اور سپریم کورٹ کی جانب سے سزائے موت برقرار رکھے جانے کے بعد پھانسی دی گئی۔‘۔

ایران میں دسمبر میں غیر ملکی کرنسی کی شرحِٔ تبادلہ میں غیر معمولی اضافے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا، اور یہ جلد ہی حکومت مخالف مظاہروں میں تبدیل ہو گیا۔ یہ احتجاج 8 اور 9 جنوری کو اپنے عروج پر پہنچ گیا تھا۔

ایرانی حکومت نے اِن مظاہروں کو ہوا دینے کا الزام اپنے بدترین مخالفین اسرائیل اور امریکہ پر عائد کیا تھا۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں سمیت تین ہزار سے زیادہ افراد جان سے گئے، جبکہ بیرونِ ملک قائم انسانی حقوق کی تنظیموں نے ہلاکتوں کی تعداد اِس سے کہیں زیادہ بتائی تھی۔

میزان آن لائن کے مطابق، دونوں افراد ’اِس واقعہ کے مرکزی ملزموں میں شامل تھے، وہ جائے وقوعہ پر موجود تھے اور مسلح تھے جب کہ متعدد مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث رہے تھے۔‘۔

عدلیہ کا کہنا ہے کہ دونوں کو قومی سلامتی کے خلاف کارروائیوں پر ’محاربہ (اللہ کے خلاف جنگ) اور زمین پر فساد پھیلانے‘ کے الزامات کے تحت سزائے موت سنائی گئی تھی۔

اکتوبر کے اوائل میں ایرانی حکام نے اِسی مقدمے میں ملوث ہونے کے الزام میں علیرضا سپاہی اور علیرضا رئیسی کو بھی پھانسی دی تھی۔

فروری کے اواخر میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے بعد سے ایران میں سزائے موت پر عمل درآمد کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق، چین کے بعد ایران دنیا میں سب سے زیادہ سزائے موت دینے والا ملک ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔