ایران پر امریکا کا نیا حملہ پاگل پن کا اقدام ہو گا: نوبل امن انعام یافتہ محمد البرادعی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران پر امریکا کا نیا حملہ پاگل پن کا اقدام ہو گا: نوبل امن انعام یافتہ محمد البرادعی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد البرادعی نے کہا ہے کہ ایران پر امریکا کا کوئی بھی نیا حملہ پاگل پن کا اقدام ہو گا، جس سے صرف مزید تشدد اور تباہی پھیلے گی۔
- انہوں نے اپیل کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اثر و رسوخ رکھنے والے افراد اپنی تمام تر کوششیں کریں تاکہ انہیں ایسے اقدام سے باز رکھا جا سکے گا۔
- ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی جانیں بچانے کی کوشش کرنا چاہتا ہوں، لیکن ایک مرحلے پر ہمیں سخت کارروائی کرنا ہوگی۔
- واضح رہے کہ محمد البرادعی اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو 2005ء میں جوہری توانائی کے فوجی مقاصد کے لیے استعمال کی روک تھام کی کوششوں پر مشترکہ طور پر نوبل امن انعام سے نوازا گیا تھا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): مصری سیاست دان اور سابق سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی محمد البرادعی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران پر نئے حملوں کی صورت میں مشرقِ وسطیٰ کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں محمد البرادعی نے کہا ہے کہ ایران پر امریکا کا کوئی بھی نیا حملہ پاگل پن کا اقدام ہو گا، جس سے صرف مزید تشدد اور تباہی پھیلے گی۔
انہوں نے اپیل کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اثر و رسوخ رکھنے والے افراد اپنی تمام تر کوششیں کریں تاکہ انہیں ایسے اقدام سے باز رکھا جا سکے گا۔
ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی جانیں بچانے کی کوشش کرنا چاہتا ہوں، لیکن ایک مرحلے پر ہمیں سخت کارروائی کرنا ہوگی۔
واضح رہے کہ محمد البرادعی اور عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو 2005ء میں جوہری توانائی کے فوجی مقاصد کے لیے استعمال کی روک تھام کی کوششوں پر مشترکہ طور پر نوبل امن انعام سے نوازا گیا تھا۔
وہ 2013ء میں مختصر عرصے کے لیے مصر کے نائب صدر بھی رہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



