ایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل دو فیصد اضافے کے بعد 104 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ مربن کروڈ آئل کی قیمت 115 ڈالرز فی بیرل ہوگئی ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات کے باعث درمیان برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ یہ ایک دن میں تقریباً ڈھائی فیصد کا اضافہ ہے۔
امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل دو فیصد اضافے کے بعد 104 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ مربن کروڈ آئل کی قیمت 115 ڈالرز فی بیرل ہوگئی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



